چوری اوپر سے سینہ زوری.. حبا بخاری کے حمل کا بتانے پر نادیہ خان ڈٹ گئیں ! صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

"جب آریز نے مجھے حبا کے حمل کی خوشخبری دی، تو انہوں نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ اس بات کو اپنی ذات تک محدود رکھیں یا اسے چھپائیں۔ اگر انہوں نے کہا ہوتا، تو میں لازمی ایسا کرتی کیونکہ میرے پاس انڈسٹری کے بہت سے لوگوں کے راز ہیں۔ لوگ عام طور پر خود مجھے بتاتے ہیں کہ فلاں بات کسی کو نہیں بتانی، اور میں ہمیشہ ان باتوں کو راز رکھتی ہوں۔ لیکن آریز نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان کا جنھوں نے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے چند دن پہلے اپنے شو میں حبا بخاری اور آریز احمد کے والدین بننے کی خبر دینے کے متعلق گفتگو کی.

نادیہ خان نے اپنے دفاع میں کہا کہ اگر یہ بات خفیہ ہوتی، تو آریز مجھے کبھی نہیں بتاتے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میں ٹی وی پر شو کرتی ہوں، اور وہاں ایسی باتیں لاشعوری طور پر منہ سے نکل سکتی ہیں۔

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، بلکہ اسے کچھ وقت ہو چکا ہے اور میرا مقصد کسی کی خبر بریک کرنا نہیں تھا، بلکہ میں صرف جوڑے کو خوشخبری دینا چاہتی تھی۔"

البتہ صارفین نادیہ کے اس رویے کو سخت منافقت اور جھوٹ قرار دے رہے ہیں. تبصروں میں صارفین کا کہنا ہے کہ آریز اور حبا کو اس حوالے سے کوئی خبر دینی ہوتی تو وہ خود دیتے نادیہ خان کو کوئی حق نہیں تھا کسی کی ذاتی باتیں ٹی وی پر کہنے کا. جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ نادیہ نے ابھی بھی سارا الزام آریز کے سر ڈال دیا ہے.

Nadia Khan Defends Herself For Breaking News About Hiba Bukhari Pregnancy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Defends Herself For Breaking News About Hiba Bukhari Pregnancy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Defends Herself For Breaking News About Hiba Bukhari Pregnancy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1028 Views   |   11 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

چوری اوپر سے سینہ زوری.. حبا بخاری کے حمل کا بتانے پر نادیہ خان ڈٹ گئیں ! صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

چوری اوپر سے سینہ زوری.. حبا بخاری کے حمل کا بتانے پر نادیہ خان ڈٹ گئیں ! صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چوری اوپر سے سینہ زوری.. حبا بخاری کے حمل کا بتانے پر نادیہ خان ڈٹ گئیں ! صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔