شوگر کا مرض ختم تو نہیں ہوسکتا مگر یہ کنٹرول میں ضرور آسکتا
ہے، ایسا نہیں ہے کہ شوگر کی بیماری لاعلاج نہیں ہے، مگر اس بیماری میں احتیاط ہی سب سے بڑی علاج ہے اور اس کو کرنے کے لئے آپ کو کھانے کی غذاؤں کی دیکھ بھال کرنا لازمی شرط ہے۔ آج ہم کے-فوڈز میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کون سے 5 آئل ہیں جو شوگر کے مریضوں کو استعمال کرنے چاہیئے:
٭ زیتون کا آئل:
شوگرکے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدار کم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے۔ ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے کم نشاستے والی غذائیں اور لحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی کنٹرول کئے جاسکتے ہیں۔
زیتون کا تیل کھانے میں اچھا ذائقہ بھی دیتا ہے اوردل کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔
٭ بادام کا تیل:
بادام کا تیل 495 ڈگری سینٹی گریڈ پر پکا کر تیار کیا جاتا ہے جس میں کھانا بنانے کے بعد 70 کلوریز جل جاتی ہیں اور کاربوہائیڈریٹ نارمل رہنے سے شوگر بھی کنٹرول میں آ جاتی ہے۔
اس لئے بادام کے تیل کو کھانوں میں استعمال کرنا چاہیئے ۔
٭ السی کا تیل:
السی کے بیجوں میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بھی پایا جاتا ہے اس کے علاوہ فائبر، پروٹین، تانبہ ،میگنیشیم، فاسفورس، تھائیمین، سلینیم، کاپر اور وٹامنز بھی موجود ہوتے ہیں اور اس کے تیل میں سیچوریٹڈ فیٹ کی مقدار 32 فیصد ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس میں پکا ہوا کھانا شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ اخروٹ کا آئل:
اخروٹ میں ہائی کوالٹی ٹرائی گلائسرائیڈز اور پوٹائیکلن شوگر ہوتی ہے جس کو مزید پکانے سے شوگر برن اور کالیجن ان ایکٹوو ہو جاتے ہیں، اس لئے یہ تیل آپ کے کھانوں میں ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ شوگر کون کنٹرول کرنے کا اہم ذریعہ بنتا ہے۔
٭ تل کا تیل:
تل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور اس کے تیل میں پوٹاشیئم اوفیلاکس اومیگا سکس پائے جاتے ہیں جس سے نہ تو خون میں شوگر بڑھتی ہے اور نہ ہی جسم میں کمزوری ہوتی ہے۔ یہ تیل ہڈیوں میں بھی مضبوطی پیدا کرنے کے لئے مفید ہے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Cooking Oil For Diabetes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cooking Oil For Diabetes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.