میری آنکھوں سے محمدﷺ کا نام سنتے ہی آنسو آ جاتے ہیں ۔۔ دیکھیں بزرگ خاتون کی سڑک پر اسلام قبول کرنے کی کی وائرل ویڈیو

آپ نے محمد ﷺ کا نام لیا تو مجھے رونا آ گیا۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں ایک عیسائی خاتون کے۔ یہ ایمان افروز واقعہ آپ کو بھی جذباتی کر دے گا، آئیے اس کے بارے میں مزید جانتے ہیں کے فوڈز کی اس خبر میں۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک عیسائی خاتون سے جب لندن کی سڑک پرایک مسلمان لڑکے نے گفتگو کی اور پوچھا کہ محمدﷺ کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گی، تو خاتون کا کہنا تھا کہ وہ بہت اچھے تھے، انہوں نے اپنی امت کیلئے بہت کچھ کیا یہی نہیں وہ بہت زیادہ مذہبی تھے اس کے بعد یہ خاتون رونے لگی اور کہا کہ جب بھی میرے سامنے محمد پاک ﷺ کا نام لیتے ہیں تو یوں ہی آنسو نکل آتے ہیں۔

انہوں نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ آج سے کچھ دن قبل ان کی بیٹی نے اسلام قبول کیا اور پھر سڑک پر ہی اس خوش نصیب خاتون نے بھی اس لڑکے کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا جس کے بعد بھی وہ رونے لگیں اور ساتھ خوشی کا بھی اظہار کیا۔

اسی طرح کا ایک واقعہ اور دیکھنے کو ملا جب ایک مسلمان یوٹیوبر نے سڑک پر ہی 2 دوستوں کو روک کر بات چیت کی۔

اور انہیں قرآن پاک کی کچھ آیات کی تلاوت سنائی تو ان میں سے ایک دوست پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی اور کہا کہ میں جب بھی قرآن سنتی ہوں تو یوں ہی ہوتا ہے میرے ساتھ ۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   610 Views   |   14 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میری آنکھوں سے محمدﷺ کا نام سنتے ہی آنسو آ جاتے ہیں ۔۔ دیکھیں بزرگ خاتون کی سڑک پر اسلام قبول کرنے کی کی وائرل ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میری آنکھوں سے محمدﷺ کا نام سنتے ہی آنسو آ جاتے ہیں ۔۔ دیکھیں بزرگ خاتون کی سڑک پر اسلام قبول کرنے کی کی وائرل ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.