اب ہر جگہ سر پر دوپٹہ لیتی ہوں کیوں کہ۔۔ فرح اقرار نے اچانک سر پر دوپٹہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

“اب بھلے کوئی نوکری سے نکالتا ہے تو نکال دے لیکن سر پر سے دوپٹہ تو میں نہیں اتاروں گی۔ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ ابھی سے سر پر دوپٹہ لینے لگیں۔ یہ تو 40، 50 کی عمر کے بعد کیا جاتا ہے“

چاہے نوکری سے نکال دیں لیکن میں دوپٹہ سر سے نہیں اتاروں گی۔۔ فرح حسن نے انٹرویو کے دوران اچانک دوپٹہ لینے بتا کر سب کو حیران کردیا یہ کہنا ہے مشہور اینکر فرح اقرار کا جو نہ صرف خود سیاسی اور سماجی پروگرامز میں میزبانی کے فرائض انجام دیتی ہیں بلکہ معروف صحافی اقرار الحسن کی اہلیہ بھی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران فرح اقرار نے بتایا کہ وہ سر پر دوپٹہ لینے لگی ہیں جس کی وجہ سے انھیں تنقید اور تعریف دونوں طرح کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

قرآن کی کلاسز لیتی تھی

فرح اقرار نے کہا کہ “جب میں مغربی طرز کے لباس پہنتی تھی اس وقت بھی پانچوں وقت کی نمازیں پڑھتی تھی، عربی سیکھنے کی کوشش کرتی تھی اور قرآن کی کلاسز لیتی تھی۔ البتہ عمرہ کیا تب دوپٹہ لے کر سکون ملا۔ اس وقت سے سر کو ڈھانپ کر رکھنا چاہتی تھی لیکن شاید تن ارادہ اتنا مضبوط نہیں تھا۔

ٹوئٹر پر بچی نے کیا کہا؟

فرح اقرار کا کہنا تھا کہ اب میں اسی طرح ٹیلیویژن پر بھی آؤں گی اور مرتے دم تک یہ دوپٹہ میرے لباس کا حصہ رہے گا۔ ایک بچی نے ٹوئٹر پر مجھے کمنٹ کیا کہ وہ بھی میری طرح دوپٹہ لینے لگی ہے تب مجھے بہت خوشی ہوئی۔

Sar Per Dopata Leti Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sar Per Dopata Leti Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sar Per Dopata Leti Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2255 Views   |   09 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب ہر جگہ سر پر دوپٹہ لیتی ہوں کیوں کہ۔۔ فرح اقرار نے اچانک سر پر دوپٹہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

اب ہر جگہ سر پر دوپٹہ لیتی ہوں کیوں کہ۔۔ فرح اقرار نے اچانک سر پر دوپٹہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب ہر جگہ سر پر دوپٹہ لیتی ہوں کیوں کہ۔۔ فرح اقرار نے اچانک سر پر دوپٹہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔