والد نے مرنے سے پہلے مجھ سے وعدہ لیا کہ.. جلن اور حسد سے بھرپور محبت! انجلین ملک نے ناقابلِ یقین کہانی سنادی

"میرے نانا چاہتے تھے کہ میری والدہ کراچی کے ایک ڈاکٹر سے شادی کریں۔ نانا نے انھیں مزید تعلیم کے لئے باہر پڑھنے بھی بھیجا تاکہ وہ واپس آکر میری ماں سے شادی کر لیں۔ البتہ میری والدہ نے نے میرے والد کو شادی کے لئے پسند کرلیا اور ان سے ہی شادی کی"

یہ کہنا ہے اجلین ملک کا جو ایک نامور پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، ہونے کے علاوہ ماڈل، پروڈیوسر، میزبان، کارکن، اور ہدایت کار بھی ہیں۔ انجلین ملک متعدد ہٹ ٹیلی ویژن ڈراموں میں نظر آ چکی ہیں، جن میں "راج ہنسی"، "میری آواز سنو"، "ریشما تو جھلی ہے،" "مجھے پیار ہوا تھا،" "اسرار تھیٹر" اور بہت سے دوسرے ڈرامے شامل ہیں۔ انجلین ملک نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور اداکارہ کیا لیکن کامیابی کے ساتھ ہدایت کاری اور پروڈکشن کی طرف متوجہ ہو کر پاکستان کے بہترین ہدایت کاروں میں اپنا نام بنایا۔ انجلین ملک اپنی سماجی سرگرمیوں کے لیے بھی مشہور ہیں جن کے لیے وہ اکثر آرٹ کو بطور میڈیم استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے "کتنی گرہیں باقی ہیں"، "چھوٹی چھوٹی باتیں،" "ہم دو ہمارے سو،" "مجھے جینے دو" اور دیگر پروجیکٹس میں ہدایت کاری بھی کی ہے۔

انجلین نے اپنے والد کی ماں سے محبت کی عجیب و غریب داستان سناتے ہوئے ساجد حسن کو بتایا کہ "چونکہ وہ ڈاکٹر ہمارے جاننے والے تھے، اس لیے میں اپنی والدہ کو ان کے گھٹنے کے علاج کے لیے ان کے پاس لے جاتی تھی۔ جب میرے والد میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو انہوں نے مجھ سے وعدہ لیا کہ میں ان کے مرنے کے بعد ماں کو دوبارہ ان کے پاس نہیں لے جاؤں گی۔ انتقال کے بعد میری والدہ نے ڈاکٹر کا نمبر تلاش ڈھونڈا تو وہ نہیں ملا کیونکہ میرے والد نے اپنی موت سے پہلے ہی نمبر ڈیلیٹ کر دیا تھا

Angaline Malik Shared Interesting Love Story Of Her Parents

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Angaline Malik Shared Interesting Love Story Of Her Parents and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Angaline Malik Shared Interesting Love Story Of Her Parents to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7501 Views   |   06 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

والد نے مرنے سے پہلے مجھ سے وعدہ لیا کہ.. جلن اور حسد سے بھرپور محبت! انجلین ملک نے ناقابلِ یقین کہانی سنادی

والد نے مرنے سے پہلے مجھ سے وعدہ لیا کہ.. جلن اور حسد سے بھرپور محبت! انجلین ملک نے ناقابلِ یقین کہانی سنادی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والد نے مرنے سے پہلے مجھ سے وعدہ لیا کہ.. جلن اور حسد سے بھرپور محبت! انجلین ملک نے ناقابلِ یقین کہانی سنادی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔