اُبلے ہوئے انڈے یا تلے ہوئے انڈے۔۔۔ کون سے انڈوں سے تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے جانیئے آسان طریقہ!

انڈے وزن کم کرنے کے لئے سب سے زیادہ اہم سمجھے جاتے ہیں کیونکہ انڈوں میں شامل پروٹین اور 4 فیصد کیلوریز جسم کے تمام تر اضافی فیٹ کو پگھلانے کا کام اس وقت کرتے ہیں جب انڈوں کو متواتر ترتیب سے اور خاص طریقے سے کھایا جائے۔ آج جانیئے ایک مکمل ڈائٹ پلان جس میں سب سے اہم جُز ہے انڈے۔

خاص پلان:

ناشتہ:

٭ صبح ناشتے میں 2 ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ پھیکی چائے یا پھر ایک گلاس کینو کا جوس پی لیں اس موسم میں یہ بہترین ناشتہ اور زبردست ڈائٹ ناشتہ ہے کیونکہ اس سے جسم میں چربی بڑھتی نہیں بلکہ جلدی پگھلتی ہے۔

دوپہر کا کھانا:

٭ دوپہر کے کھانے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ایک کپ دہی ایک چٹکی نمک ڈال کر کھائیں ساتھ ہی دو گلاس پانی کا استعمال کریں، اس طرح کوئی چربی نہیں بڑھے گی بلکہ جلدی جسم سلم ہوجائے گا، پھر اس کے بعد سلاد کھائیں۔

رات کا کھانا:

٭ رات کے کھانے میں بھی دو ابلے ہوئے انڈے اور ایک پلیٹ چکن ابلی ہوئی کم آئل میں پکی ہوئی استعمال کرلیں۔

وقت:

٭ صرف ایک ہفتے اس ڈائٹ پلان کو استعمال کریں اور پھر اپنے وزن میں خود کمی نظر آنے لگے گی۔

فائدہ کیوںِ

٭ ابلے ہوئے انڈوں کو زیادہ سے زیادہ کھانے سے فیٹ برن ہوتا ہے کیونکہ ان میں ضروری وٹامنز اور غذائی اجناس جیسی طاقت پائی جاتی ہے۔

Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4189 Views   |   26 May 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اُبلے ہوئے انڈے یا تلے ہوئے انڈے۔۔۔ کون سے انڈوں سے تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے جانیئے آسان طریقہ!

اُبلے ہوئے انڈے یا تلے ہوئے انڈے۔۔۔ کون سے انڈوں سے تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے جانیئے آسان طریقہ! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اُبلے ہوئے انڈے یا تلے ہوئے انڈے۔۔۔ کون سے انڈوں سے تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے جانیئے آسان طریقہ! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔