صرف بلی نہیں بلکہ بچے بھی محبت کرتے ہیں۔۔ نماز پڑھانے کے بعد ننھے بچے بھی بلی کی طرح امام صاحب سے لپٹ گئے! ویڈیو دیکھیں

گزشتہ ہفتے الجزائر میں نماز پڑھانے والے امام مسجد کی ایک ویڈیو نے دنیا بھر کو حیرت میں ڈال دیا جب اچانک سے ایک بلی امام صاحب کے کندھے پر چڑھ گئی۔ امام مسجد الشیخ ولید مہساس جو امامت میں مصروف تھے، بلی سے انتہائی شفقت سے پیش آئے جس نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ حال ہی میں امام صاحب کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بچوں کو ان سے لپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امام صاحب جیسے ہی نماز پڑھا کر فارغ ہوتے ہیں۔ بچے ان سے آ کر لپٹ جاتے ہیں اور ماتھے پر بوسہ دیتے ہیں۔ جب کہ امام صاحب بھی بر شفقت مسکراہٹ لئے بچوں سے ملتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ بلی آ کر امام صاحب سے یوں ہی نہیں لپٹ گئی تھی۔ اللہ نے امام صاحب کے اندر محبت ہی اتنی ڈالی ہے کہ بچے بھی ان کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں۔

Bachy Bhi Muhabbat Karte Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Bhi Muhabbat Karte Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Bhi Muhabbat Karte Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2225 Views   |   16 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

صرف بلی نہیں بلکہ بچے بھی محبت کرتے ہیں۔۔ نماز پڑھانے کے بعد ننھے بچے بھی بلی کی طرح امام صاحب سے لپٹ گئے! ویڈیو دیکھیں

صرف بلی نہیں بلکہ بچے بھی محبت کرتے ہیں۔۔ نماز پڑھانے کے بعد ننھے بچے بھی بلی کی طرح امام صاحب سے لپٹ گئے! ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف بلی نہیں بلکہ بچے بھی محبت کرتے ہیں۔۔ نماز پڑھانے کے بعد ننھے بچے بھی بلی کی طرح امام صاحب سے لپٹ گئے! ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔