شوہر اور بیٹا گھر کی رونق.. منال خان نے محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

"واقعی یہی تو گھر کی رونق ہیں. میرے لڑکے"

منال خان نے کیپشن کے ساتھ بیٹے اور شوہر کی ایک ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کر دی.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن محسن اکرام اور ان کا بیٹا محمد حسن اکرام ایک دوسرے کے ساتھ کھیل رہے ہیں جبکہ بیٹے کا چہرہ چھپا ہوا ہے.

واضح رہے کہ منال خان اور اداکار و ماڈل احسن محسن اکرام کی 10 ستمبر 2021 کو شادی ہوئی جبکہ دو برس بعد یکم نومبر 2023 میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی.

Minal Khan Shared Video Of Son And Mohsin Ikram

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Shared Video Of Son And Mohsin Ikram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Shared Video Of Son And Mohsin Ikram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1639 Views   |   22 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

شوہر اور بیٹا گھر کی رونق.. منال خان نے محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

شوہر اور بیٹا گھر کی رونق.. منال خان نے محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر اور بیٹا گھر کی رونق.. منال خان نے محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔