اچھا ہوا کہ اس نے تم سے شادی نہیں کی۔۔ شاہتاج خان کی شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پہننے پر تنقید! سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو کھری کھری سنادیں

شاداب خان میرا کرش تھا۔ وہ ایک مہینے کے ٹور پر گیا اور شادی کرلی

پچھلے دنوں مشہور ٹک ٹاکر شاہتاج خان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی جس میں انھیں کرکٹر شاداب خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف کافی کچھ بولتے ہوئے سنا گیا۔

واضح رہے کہ شاہتاج خان ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹوکر اور سوشل میڈیاانفلوئنسر ہیں۔ وہ بول ٹی وی کے شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ میں بھی آتی ہیں۔ اس کے ٹک ٹاک اور گیم شوز نے انھیں میڈیا انڈسٹری میں مقبول بنا دیا ہے۔ شاہتاج خان کے 1.7 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں۔ TikToker سوشل میڈیا پر بھی کافی مشہور ہیں۔

شاہتاج نے شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پ بھی تنقید کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو آڑے ہاتھوں لے کر کھری کھری سنادیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حجاب کی قدر شاہتاج جیسی لڑکیوں کو نہیں ہوتی وہ خود تو حجاب کرتی نہیں اور جو کرتی ہیں ان کا مذاق اڑاتی ہیں۔ جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ شاداب خان جیسی لڑکی ڈزرو کرتے تھے وہ انھیں مل گئی ہے۔

Shadab Mera Crush Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadab Mera Crush Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadab Mera Crush Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2995 Views   |   12 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اچھا ہوا کہ اس نے تم سے شادی نہیں کی۔۔ شاہتاج خان کی شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پہننے پر تنقید! سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو کھری کھری سنادیں

اچھا ہوا کہ اس نے تم سے شادی نہیں کی۔۔ شاہتاج خان کی شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پہننے پر تنقید! سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو کھری کھری سنادیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچھا ہوا کہ اس نے تم سے شادی نہیں کی۔۔ شاہتاج خان کی شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پہننے پر تنقید! سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو کھری کھری سنادیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔