ٹی وی اور گاڑی، ہر چیز آدھی کاٹ ڈالی ۔۔ لالچی بیوی کی طلاق نے کیسے اسے پچھتانے پر مجبور کیا؟ دیکھیے

دنیا میں ایسے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں، کچھ ایسے ہوتے ہیں جو حیرت انگیز اور دلچسپی کا باعث بن جاتے ہیں۔

جرمنی میں طلاق کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ عام طور پر جب طلاق ہوتی ہے تو حق مہر کے طور بیوی کو رقم ادا کی جاتی ہے۔

لیکن یورپ اور امریکہ میں طلاق دینے والے کو اپنی جائیداد کا آدھا حصہ بھی بیوی کے نام کرنا پڑتا ہے، شاید اسی وجہ سے بیوی نے شوہر سے طلاق لی۔

دیر جولی نامی جرمن شہری نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس میں وہ اپنے گھر کی تمام چیزوں کو آدھا آدھا کر رہا تھا، یعنی ہر چیز کو آری کی مدد سے دو حصوں میں تقسیم کر رہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوہر کرسی کو دو حصوں میں تقسیم کر رہا ہے، جبکہ موبائل فون، لیپ ٹاپ، حتیٰ کہ گاڑی کو بھی دو حصوں میں تقسیم کر چکا ہے۔

لیکن صورتحال اس وقت بدل گئی جب ویڈیو میں شوہر نے لکھا کہ بہت شکریہ میری اہلیہ، تم نے میری زندگی کے 12 سال خوشگوار بنائے، ان 12 سال میں ہم دونوں نے برابر کا کمایا ہے، تو تم بھی اس سب میں حصے دار ہو۔

اس خبر نے جہاں سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کی وہیں شوہر کی سادگی اور وفاداری نے بھی توجہ حاصل کی۔

Lalchi Biwi Ne Talaq Ke Baad Kia Kiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lalchi Biwi Ne Talaq Ke Baad Kia Kiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lalchi Biwi Ne Talaq Ke Baad Kia Kiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1993 Views   |   15 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

ٹی وی اور گاڑی، ہر چیز آدھی کاٹ ڈالی ۔۔ لالچی بیوی کی طلاق نے کیسے اسے پچھتانے پر مجبور کیا؟ دیکھیے

ٹی وی اور گاڑی، ہر چیز آدھی کاٹ ڈالی ۔۔ لالچی بیوی کی طلاق نے کیسے اسے پچھتانے پر مجبور کیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹی وی اور گاڑی، ہر چیز آدھی کاٹ ڈالی ۔۔ لالچی بیوی کی طلاق نے کیسے اسے پچھتانے پر مجبور کیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔