مچھروں کے کاٹنے سے پریشان ہیں تو کوائل چھوڑیں یہ طریقہ اپنائیں ! انار کے چھلکوں کو پھینکنے سے پہلے اسطرح استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اٹھائیں

سردی میں مچھروں کی آمد حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے، چاہے کوئال جلا لو یا کوئی مچھر مار سپرے کرلو مچھر خون چوسنا نہیں چھوڑتے۔ یہی وجہ ہے کہ اس موسم میں وائرل بخار اور انفیکشن مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں اور بخآر کی وجہ سے سردی کے موسم میں مزید تکلیف ہوتی ہے۔ کوائل آج کل اس قدر نرم اور ہلکی کوالٹی میں آرہے ہیں کہ اس سے مچھر تو بھگانا دور کی بات بلکہ یہ آدھی رات تک بھی نہیں جل پاتے۔

ایسے میں آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ان مچھروں کو کوائل کے بناء بھگانے کا سب سے آسان طریقہ جس کا استعمال آپ کو اور بچوں کو بھی مچھروں کے کاٹنے سے بچا سکے گا۔

طریقہ:

٭ انار کھانے کے بعد چھلکوں کو آپ لازمی پھینک دیتے ہوں گے ان کو پھینکنے سے اچھا ہے کوئلے پر جلائیں اور ان چھلکوں کے جلے ہوئے کچرے کو رات کمرے میں رکھکر سوجائیں ان کی خوشبو سے مچھر آپ کے قریب نہ تو آئیں گے اور نہ ہی یہ آپ کو کاٹیں گے ستاھ ہی مچھر مار سپرے کو خود پر لگادینے سے بھی نجات مل جاتی ہے۔
٭ انار کے چھلکوں کو گھر کے کونے میں رکھنے سے حشرات بھی بھاگ جاتے ہیں اور کیڑے مکوڑے بھی تنگ نہیں کرتے۔
٭ انار کے جلے ہوئے چھلکوں میں اگر آپ گلاب کے عرق کا سپرے کرکے دیمک لگی ہوئی دیواروں پر سپرے کردیں تو اس سے دیمک کی جڑیں بھی کمزور ہو جائیں گیں۔

Anar Ke Chilkon Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anar Ke Chilkon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anar Ke Chilkon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3576 Views   |   18 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مچھروں کے کاٹنے سے پریشان ہیں تو کوائل چھوڑیں یہ طریقہ اپنائیں ! انار کے چھلکوں کو پھینکنے سے پہلے اسطرح استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اٹھائیں

مچھروں کے کاٹنے سے پریشان ہیں تو کوائل چھوڑیں یہ طریقہ اپنائیں ! انار کے چھلکوں کو پھینکنے سے پہلے اسطرح استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مچھروں کے کاٹنے سے پریشان ہیں تو کوائل چھوڑیں یہ طریقہ اپنائیں ! انار کے چھلکوں کو پھینکنے سے پہلے اسطرح استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔