ڈبل روٹی پر پھپھوند لگ جاتی ہے تو ٹھہریں.. جانیں ڈبل روٹی کو کئی دن تک تازہ رکھنے کا طریقہ

ڈبل روٹی ہر گھر میں آتی ہے. مگر مسئلہ تب ہوتا ہے اگر ایک دو دن اسے نہ استعمال کیا جائے تو اس میں پھپھوند لگ جاتی ہے یا پھر ذائقہ خراب ہوجاتا ہے. اس لئے ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتانے جارہے ہیں جن سے آپ لمبے عرصے تک ڈبل روٹی کو فریش رکھ سکیں گے.

ڈبل روٹی ہمیشہ تازی خریدیں اور گھر لانے کے بعد ایک ٹرے میں پھیلا کر دو سے تین گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں. پھر باہر نکال کر واپس تھیلی میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں. اس طرح یہ لمبے عرصے کے لیے محفوظ ہوجاتی ہیں.

ڈبل روٹی کو یوں ہی فریج میں رکھنے یا تھیلی میں رکھنے کے بجائے کاغذ یا المونیم فوائل میں لپیٹ کر پھر تھیلی میں رکھیں.

ایک بڑا ائیر ٹائٹ باکس لیں اور ڈبل روٹی کو اس میں رکھ کر باورچی خانے کے دراز یا کیبنٹ میں رکھ دیں. فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں.

How To Keep Bread Fresh And Fungus Free

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Keep Bread Fresh And Fungus Free and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Keep Bread Fresh And Fungus Free to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1223 Views   |   29 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈبل روٹی پر پھپھوند لگ جاتی ہے تو ٹھہریں.. جانیں ڈبل روٹی کو کئی دن تک تازہ رکھنے کا طریقہ

ڈبل روٹی پر پھپھوند لگ جاتی ہے تو ٹھہریں.. جانیں ڈبل روٹی کو کئی دن تک تازہ رکھنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈبل روٹی پر پھپھوند لگ جاتی ہے تو ٹھہریں.. جانیں ڈبل روٹی کو کئی دن تک تازہ رکھنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔