بیٹی پیدا ہوئی تو باپ دنیا سے چلا گیا.. اسد صدیقی زندگی کی ادھوری خواہشات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

"میری خواہش تھی کہ میرے والد میرے اور بہن کے بچوں کو دیکھ سکتے لیکن میری بیٹی کی پیدائش سے صرف ایک مہینہ پہلے ان کا انتقال ہوگیا جس کا مجھے بہت افسوس ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار اسد صدیقی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے ٹاک شو میں شرکت کی اور نجیزندگی کے متعلق گفتگو کی.

زندگی کی ادھوری خواہشات کے بارے میں اسد صدیقی نے بتایا کہ میں اپنے والد کو اپنا نیا گھر بھی دکھانا چاہتا تھا لیکن ان کے انتقال کے بعد یہ ممکن نہیں تھا۔

"والد کے انتقال کے بعد یہ ساری خوشیاں ملیں تو باپ کے ساتھ کی کمی بہت محسوس ہوئی لیکن بس زندگی اسی طرح چلتی رہتی ہے یہی قدرت کا نظام ہے"

Asad Siddiqi Remembering Late Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asad Siddiqi Remembering Late Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asad Siddiqi Remembering Late Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1086 Views   |   12 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

بیٹی پیدا ہوئی تو باپ دنیا سے چلا گیا.. اسد صدیقی زندگی کی ادھوری خواہشات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

بیٹی پیدا ہوئی تو باپ دنیا سے چلا گیا.. اسد صدیقی زندگی کی ادھوری خواہشات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی پیدا ہوئی تو باپ دنیا سے چلا گیا.. اسد صدیقی زندگی کی ادھوری خواہشات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔