شوہر کے طور پر مجھ میں کیا برائیاں تھیں.. عامر خان کے سوال پر سابقہ بیوی نے کون سی 20 برائیاں بتا کر چپ کروادیا

عام طور پر طلاق کے بعد سابق میاں بیوی ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہیں ہوتے. جبکہ جدید دور میں کچھ لوگ اپنے بچوں کی وجہ سے بظاہر اچھے تعلقات رکھنے پر مجبور ہوتے ہیں. البتہ بھارتی اداکار اس معاملے میں بھی کچھ انوکھے نکلے. اپنی دونوں سابقہ اہلیہ سے ان کے دوستانہ تعلقات تو ہیں ہی. لیکن حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ایک عامر نے بتایا کہ طلاق کے بعد انھوں نے کرن راؤ سے بطور شوہر اپنے اندر خامیاں بھی پوچھی تھیں.

عامر خان نے کرن راؤ سے ایک شام پوچھا کہ ’بتاؤ بطور شوہر مجھے زندگی کے کن کن معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے؟

جس پر کرن نے بھی ان سے 15 سے 20 نکات لکھنے کو کہے جن میں تھا کہ عامر بہت زیادہ بات کرتے ہیں، عامر کسی اور کو بات ہی نہیں کرنے دیتے، اپنے ہی پوائنٹ پر غصہ رہتے ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ 20 نکات لکھوانے کے بعد بھی کرن کا کہنا تھا کہ جب تم نے پوچھا ہے تو مزید لکھو۔

ان دلچسپ سوال جواب کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین نے عامر کو سراہتے ہوئے کہا کہ بے شک اپنا محاسبہ کرنے کا یہ طریقہ اچھا ہے لیکن زیادہ بہتر ہوتا اگر یہ عمل طلاق سے پہلے کرلیا جاتا.

Amir Khan Ka Kiran Rao Say Sawal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amir Khan Ka Kiran Rao Say Sawal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amir Khan Ka Kiran Rao Say Sawal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   37991 Views   |   26 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر کے طور پر مجھ میں کیا برائیاں تھیں.. عامر خان کے سوال پر سابقہ بیوی نے کون سی 20 برائیاں بتا کر چپ کروادیا

شوہر کے طور پر مجھ میں کیا برائیاں تھیں.. عامر خان کے سوال پر سابقہ بیوی نے کون سی 20 برائیاں بتا کر چپ کروادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کے طور پر مجھ میں کیا برائیاں تھیں.. عامر خان کے سوال پر سابقہ بیوی نے کون سی 20 برائیاں بتا کر چپ کروادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔