دیپیکا کے گھر لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ گفٹ تیار کرنے والی کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

بالی وڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا اور رنویر کے ہاں جلد ہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے. جہاں اس جوڑے کے گھر بچے کی آمد کی تیاریاں کی جارہی ہیں وہیں میڈیا اس بات کی قیاس آرائیاں کرتا دکھائی دے رہا ہے کہ دیپیکا کے گھر بیٹا آئے گا یا بیٹی. اب لوگوں کا انتظار بھی ختم ہوا.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا اور رنویر نے جس کمپنی سے بچے کی پیدائش کے بعد تحائف تیار کرکے پیک کرنے کا آردڑ دیا تھا اسی کمپنی نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی یا بیٹے کے متعلق انکشاف کردیا ہے.

کمپنی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گفٹ ہمپیرز کی تصویر شیئر کی ہے جس کے ڈبے کے اوپر لگے شوپیس اور ربن نیلے رنگ کے ہیں جو کہ نر بچوں کے لئے خصوصی طور پر استعمال کیا جاتا ہے

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد صارفین بڑی تعداد میں دیپیکا کے گھر بیٹے کی ولادت کی پیش گوئی کررہے ہیں.

Dipika Child Gender Reveal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dipika Child Gender Reveal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dipika Child Gender Reveal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1071 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

دیپیکا کے گھر لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ گفٹ تیار کرنے والی کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

دیپیکا کے گھر لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ گفٹ تیار کرنے والی کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیپیکا کے گھر لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ گفٹ تیار کرنے والی کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔