پہلے کلمہ پڑھا پھر نکاح.. پوری دنیا گھومنے والی امریکی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا خاص وجہ بتا دی؟

"مجھے ان کا اخلاق بہت اچھا لگا اس کے علاوہ چترال کے کلچر نے بہت متاثر کیا. میں پوری دنیا گھوم چکی ہوں لیکن جو حسن چترال کے کلچر میں دیکھا وہ کہیں اور نہیں ملا"

یہ کہنا ہے 31 برس کی کلیرا سٹیفن کا جن کا تعلق امریکا سے ہے. گزشتہ دنوں کلیرا نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پولو کھلاڑی انور علی سے شادی کر لی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں. دیکھیں

انور علی اور کلیرا کی شادی کی تقریب جمعرات کو اسلام آباد میں ہوئی جس میں دولہے کے گھر والے بھی موجود تھے. میڈیا کے دعوے کے مطابق کلیرا نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا جس کے بعد دونوں کا نکاح ہوا.

انور علی کا تعلق چترال کے علاقے بنی سے ہے. وہ نہ صرف پولو کے معروف کھلاڑی ہیں بلکہ کھوار زبان کے شاعر بھی ہیں۔

انور علی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ کلیرا سٹیفن ایک سال قبل چترال آئی تھی اور بنی میں ہمارے ہوٹل میں ٹھہری تھیں. اگرچہ پہلے وہ چند دن ٹہرنا چاہتی تھیں مگر چترال ان کو اتنا پسند آیا کہ وہ 6 مہینہ وہیں رہیں.

American Woman Arrived In Pakistan To Marry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like American Woman Arrived In Pakistan To Marry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for American Woman Arrived In Pakistan To Marry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2756 Views   |   04 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلے کلمہ پڑھا پھر نکاح.. پوری دنیا گھومنے والی امریکی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا خاص وجہ بتا دی؟

پہلے کلمہ پڑھا پھر نکاح.. پوری دنیا گھومنے والی امریکی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا خاص وجہ بتا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے کلمہ پڑھا پھر نکاح.. پوری دنیا گھومنے والی امریکی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کی کیا خاص وجہ بتا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔