گانوں کی بجائے اب سورۂ فاتحہ اور قرآن کی تلاوت کرتی ہوں ۔۔ مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر کے بطور مسلمان 11 سال کیسے گزرے؟ ان کی خوبصورت آواز میں تلاوت نے سب کو موم کر دیا، دیکھیے

میں نے جب اسلام قبول کیا تو تب حجاب پہنا۔ یہ الفاظ ہیں مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کے جنہیں اس وقت اسلام قبول کیے 8 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا۔ اس وقت ان کی ایک قران پاک کی تلاوت کرتے ہوئے کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے صارفین پسند کر رہے ہیں۔

مزید یہ کہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سے انہوں نے تلاوت کی شروعات کی جسے سننے کے بعد کوئی مسلمان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ پیدائشی طور پر مسلمان نہیں۔ ان کی آواز میں اس قدر خوبصورتی ہے کہ سننے والا کئی گھنٹے تک ان کی آواز کے سحر میں کھویا رہتا ہے۔ یاد رہے کہ انہوں نے 2013 میں اسلام قبول کیا۔

یہی نہیں اسی سال انہیں عربی زبان نہیں آتی تھی پھر بھی مشہور ٹی وی شو"عربز گاٹ ٹیلینٹ" میں شرکت کی اور گانا سنایا جس کے بعد عرب ممالک میں کافی پذیرائی ملی۔

یہ کہتی ہیں کہ لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ مجھ جیسے مذہب تبدیل کرنے والے بیشتر افراد کی پرورش ایک ایسے معاشرے میں ہوئی ہے جو اسلام سے بالکل مختلف ہےاور ہمارا ہر چیز کو دیکھنے کا اپنا ایک نظریہ ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ مجھے اسلام قبول کیے سات سال ہو گئے ہیں اور اس دوران میں بہت سے مراحل سے گزری ہوں۔

یہی نہیں جب انھوں نے نیا نیا اسلام قبول کیا تو ان دنوں کبھی وہ حجاب پہن لیتیں اور کبھی نہ پہنتیں۔ لیکن بعد میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب انھوں نے عہد کیا کہ وہ حجاب نہیں اتاریں گی۔

اور اس دوران انھوں نے تقریباً سات مہینے عبایا کے ساتھ چہرے کا نقاب بھی پہنا۔ اس دوران وہ قطر میں مقیم تھیں۔ امریکہ واپس جاکر جینیفر نے حجاب پہننا تو برقرار رکھا لیکن چہرے کا نقاب ختم کر دیا۔ پھر اگلے تین سال انھوں نے باقاعدگی سے حجاب پہنا۔

American Golukar Bator E Musalman

Discover a variety of News articles on our page, including topics like American Golukar Bator E Musalman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for American Golukar Bator E Musalman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2031 Views   |   11 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

گانوں کی بجائے اب سورۂ فاتحہ اور قرآن کی تلاوت کرتی ہوں ۔۔ مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر کے بطور مسلمان 11 سال کیسے گزرے؟ ان کی خوبصورت آواز میں تلاوت نے سب کو موم کر دیا، دیکھیے

گانوں کی بجائے اب سورۂ فاتحہ اور قرآن کی تلاوت کرتی ہوں ۔۔ مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر کے بطور مسلمان 11 سال کیسے گزرے؟ ان کی خوبصورت آواز میں تلاوت نے سب کو موم کر دیا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گانوں کی بجائے اب سورۂ فاتحہ اور قرآن کی تلاوت کرتی ہوں ۔۔ مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر کے بطور مسلمان 11 سال کیسے گزرے؟ ان کی خوبصورت آواز میں تلاوت نے سب کو موم کر دیا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔