کیلے کے پتے جسم پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہر موسم میں ملنے والے کیلے سے متعلق دلچسپ حقائق

کیلے میں نہ تو بیج ہوتے ہیں نہ ہی ان کو کھانے سے پہلے دھونا پڑتا ہے اور تو اور ان کے کھٹا یا کڑوا نکلنے کا بھی خوف نہیں ہوتا کیونکہ کیلے ہمیشہ میٹھے ہی ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ بچوں اور بڑوں کا پسندیدہ ترین پھل سمجھے جاتے ہیں۔ البتہ اس پھل میں ذائقے کے علاوہ کئی طبی فائدے ہیں جبکہ اس کے پتوں کا استعمال بھی بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے.

کیلے کی غذائی اہمیت

کیلے ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو اعلیٰ پوٹاشیم کے لیے جانا جاتا ہے۔ فی درمیانے سائز کے کیلے میں تقریباً 400-450 ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔ یہ وٹامنز اور معدنیات کا بھی ایک اچھا ذریعہ ہیں، بشمول وٹامن سی، وٹامن بی 6، اور غذائی ریشہ بھی کیلے میں پایا جاتا ہے۔ ایک درمیانے کیلے میں عام طور پر تقریباً 105 کیلوریز ہوتی ہیں. کیلے قدرتی طور پر چربی اور کولیسٹرول سے پاک ہوتے ہیں اور اس میں پروٹین کی بھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

کیلے اور اس کے پتوں کے حیرت انگیز فائدے

کمزور جسم والے افراد اور اور بچوں کو کیلے کا ملک شیک پلانا چاہیے۔ یہ جسمانی کمزوری دور کرتا ہے۔

کیلے کے پتے اپنی اینٹی بیکٹیریل اور ٹھنڈی خصوصیات کی وجہ سے زخم جلد مندمل کرتے ہیں۔ انھیں زخم پر پٹی کی صورت باندھا جاتا ہے۔

کیلے کے پتوں کو پکا کر کھایا بھی جاتا ہے یہ ہاضمہ درست کرنے اور پیٹ کے امراض کو دور کرتے ہیں۔

کیلے کے پتوں کی چائے نزلہ زکام سے محفوظ رکھتی ہے۔

جلد میں جلن کا خارش کی صورت میں کیلے کے پتے ملنے سے آرام ملتا ہے۔

Amazing Benefits Of Banana And Its Leaves

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amazing Benefits Of Banana And Its Leaves and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amazing Benefits Of Banana And Its Leaves to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1735 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

کیلے کے پتے جسم پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہر موسم میں ملنے والے کیلے سے متعلق دلچسپ حقائق

کیلے کے پتے جسم پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہر موسم میں ملنے والے کیلے سے متعلق دلچسپ حقائق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے کے پتے جسم پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہر موسم میں ملنے والے کیلے سے متعلق دلچسپ حقائق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔