سونے سے بنا لاکھوں کا موبائل اور قیمتی گاڑی.. راکھی ساونت کو مہنگے تحائف دینے والے عادل خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟

“میں راکھی ساونت سے شادی کی خبر پر کچھ نہیں کہوں گا نہ انکار کروں گا نہ اقرار“

اب عادل خان نے تو راکھی سے شادی کی خبروں پر کوئی بھی ردعمل دینے سے فی الحال انکار کردیا ہے مگر سوشل میڈیا پر ان کے راکھی ساونت کو دیے جانے والے قیمتی ترین تحفے ایک بار پھر زیر بحث آگئے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ راکھی کو دیے جانے والے تحفوں کی کیا مالیت ہے اور عادل خان کے پاس اتنی دولت آئی کہاں سے۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں

عادل خان کتنے دولت مند ہیں؟

عادل خان درانی کا تعلق بنیادی طور پر بھارت کی ریاست کرناٹک سے ہے لیکن وہ دبئی میں رہتے ہیں۔ عادل خان ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔ 27 سالہ عادل کی دولت کی تفصیلات بھارتی میڈیا کے مطابق صرف 5 کروڑ لکھی گئی ہے البتہ اپنی دوست کو بی ایم ڈبلیو جیسی گاڑی دینے والے عادل کے پاس یقیناً اس سے کہیں زیادہ ہی دولت پوگی۔

سونے کا موبائل اور گاڑی

عادل خان راکھی ساونت کو تحفے میں گولڈ پلیٹڈ آئی فون دے چکے ہیں جس کی قیمت کئی لاکھ ہے اس کے علاوہ وہ راکھی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو گاڑی بھی دے چکے ہیں۔

دبئی میں ویل فرنشڈ فلیٹ

اتنا ہی نہیں بلکہ دبئی میں وہ راکھی کو ایک بڑا اور لگژری اپارٹمنٹ بھی دے چکے ہیں جس میں الیکٹرانک کا جدید ترین سامان موجود ہے۔

Adil Khan Kitne Ameer Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adil Khan Kitne Ameer Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adil Khan Kitne Ameer Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   1 Comments   |   8258 Views   |   14 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • ,

سونے سے بنا لاکھوں کا موبائل اور قیمتی گاڑی.. راکھی ساونت کو مہنگے تحائف دینے والے عادل خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟

سونے سے بنا لاکھوں کا موبائل اور قیمتی گاڑی.. راکھی ساونت کو مہنگے تحائف دینے والے عادل خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے سے بنا لاکھوں کا موبائل اور قیمتی گاڑی.. راکھی ساونت کو مہنگے تحائف دینے والے عادل خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔