یہ میری بات نہیں سنتا.. سلمان خان نے اچانک دوسری شادی کرنے پر بھائی ارباز کو کیا کہا؟

بھارت کا مشہور رئیلیٹی شو بگ باس پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہے. اس شو کے میزبان سلمان خان ہیں. حال ہی میں بگ باس17 کے گرینڈ فائنل کے اسٹیج پر سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان اور سہیل خان بھی مہمان کے طور پر شریک ہوئے جہاں بھارتی سنگھ نے تینوں بھائیوں سے خوب ہنسی مذاق کیا.

بھارتی نے حال ہی میں دلہا بننے والے ارباز خان سے سوال کیا کہ آپ نے مجھے اپنی اور شورا کی شادی پر کیوں نہیں بلایا جس پر ارباز نے جواب دیا کہ وہ بھارتی کو اپنی اگلی شادی پر ضرور دعوت دیں گے.

ارباز خان کی بات پر بھارتی سنگھ نے سلمان خان سے بھائی کی دوسری شادی سے متعلق سوال کیا جس پر سلمان خان نے جواب دیا کہ یہ میری سنتا ہی نہیں اگر سنتا تو.. اپنا جواب ادھورا چھوڑ کر سلمان خان مسکرا دیے اور چپ ہوگئے.

بھارتی سنگھ نے دوبارہ سلمان خان کو تنگ کرتے ہوئے ان سے آج تک غیر شادی شدہ رہنے کی وجہ پوچھی جس پر سلمان خان نے الٹا انھیں ہی مخاطب کرتے ہوئے کہا بھارتی’ اب تو تم نے شادی کرلی ہے، اب میں کبھی کسی سے شادی نہیں کروں گا‘۔

Salman Khan Ka Bhai Ki Dusri Shadi Par Tabsara

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Ka Bhai Ki Dusri Shadi Par Tabsara and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Ka Bhai Ki Dusri Shadi Par Tabsara to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1062 Views   |   31 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ میری بات نہیں سنتا.. سلمان خان نے اچانک دوسری شادی کرنے پر بھائی ارباز کو کیا کہا؟

یہ میری بات نہیں سنتا.. سلمان خان نے اچانک دوسری شادی کرنے پر بھائی ارباز کو کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ میری بات نہیں سنتا.. سلمان خان نے اچانک دوسری شادی کرنے پر بھائی ارباز کو کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔