میاں بیوی نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا اور جان نکل گئی ۔۔ دیکھیں آخری وقت میں کیسے 90 سالہ بزرگ جوڑے کا ایک ساتھ انتقال ہوگیا؟

پیار ،محبت، خلوص یہ وہ الفاظ ہیں جو آج کل رشتوں میں سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ مگر ایک ایسا بھی جوڑا ہے جو ایک ہی وقت، ایک ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوا۔ ان کی لازوال محبت کی کہانی نے لوگوں کو جذباتی کر دیا۔

یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ 90 سالہ نورما جون پلیٹل کو جب الزائمر کا مرض ہوا تو انہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا مگر کچھ ہی دیر بعد ان کے 90 سالہ شوہر فرانسس ارنسٹ پلیٹل کو بھی کولہے کی شدید تکلیف ہوئی اور انفیکشن بھی ہو گیا ، جس کے بعد انہیں بھی ایک ہی اسپتال کے کمرے میں داخل کر دیا گیا۔

ان دونوں کی بیٹی نے بتایا کہ والدین کی دیکھ بھال کرنے والی نرس نے 6 جنوری کو بتایا کہ آپ کے ماں باپ کے کہنے پر ہم نے ان کے بیڈ بھی قریب کر دیے اور پھر انہوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیا۔ اس بزرگ جورے کی شادی کو 70 سال ہو گئے تھے پر پھر دونوں میں کمال کی محبت پائی جاتی تھی۔

اس کے بعد جب بیوی کو سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی ارو پھر ان کا انتقال ہو گیا، اتنے میں ان کے شوہر کا بھی انتقال ہو گیا۔ 10 منٹ بعد جب نرس کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ دونوں چند منٹوں میں ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔

مزید یہ کہ بزرگ جوڑے کی زندگی کے آخری دنوں کا احوال بتاتے ہوئے بیٹی نے کہا کہ۔ والد درد اور الجھن میں بستر پر موجود تھے، شوہر تکلیف کے باعث کھانا نہ کھاتے ،پانی نہ پیتے تو میری والدہ بھی نہ پیتیں کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ شوہر کو کیسے تکلیف میں دیکھ سکتی ہوں۔ جبکہ ان کی والدہ ایک اچھے پڑھے لکھے اور شریف گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں جبکہ ان کے والد آسٹریلیا کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔

Aik Sath Inteqal Karne Wala Jora

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Sath Inteqal Karne Wala Jora and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Sath Inteqal Karne Wala Jora to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2572 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میاں بیوی نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا اور جان نکل گئی ۔۔ دیکھیں آخری وقت میں کیسے 90 سالہ بزرگ جوڑے کا ایک ساتھ انتقال ہوگیا؟

میاں بیوی نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا اور جان نکل گئی ۔۔ دیکھیں آخری وقت میں کیسے 90 سالہ بزرگ جوڑے کا ایک ساتھ انتقال ہوگیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میاں بیوی نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا اور جان نکل گئی ۔۔ دیکھیں آخری وقت میں کیسے 90 سالہ بزرگ جوڑے کا ایک ساتھ انتقال ہوگیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔