اب ذیابیطس کا علاج گھر بیٹھے خود کریں، جانیں ایلوویرا کا کس طرح سے استعمال شوگر کو کنٹرول کر سکتا یے

ایلوویرا ایک ایسا پودا ہے جس کو سالوں سے ہربل دوائیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ساتھ ہی یہ اسکن کئیر پراڈکٹس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، لیکن تحقیق کے مطابق ایلوویرا صرف جِلد اور ہربل پراڈکٹس کے علاوہ ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جی ہاں! جہاں اس قدرتی بےشمار فوائد والے پودے کا استعمال شیمپو، لوشن، کریم اور مرہم وغیرہ میں کیا جاتا ہے وہیں اسے ذیابیطس سے نجات کے لیے استعمال کرنا بھی مفید ہے۔

ذیابیطس کیا یے؟

انسان کے خون میں ضرورت سے زیادہ گلوکوز یا چینی کی مقدار شامل ہو جانا اور اس کی وجہ سے جسم میں انسولین کی کمی ہونا ذیابیطس کہلاتا یے۔

ذیابیطس کے خاتمے کے لئے ایلوویرا کا استعمال:

ایلوویرا جسم میں موجود خون میں شامل ہو کر جسم سے گلوکوز یا چینی کی مقدار کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ایلوویرا زیابطیس کے قدرتی علاج کے طور پر کام کرتا یے۔

ذیابیطس کے لیے ایلوویرا کے استعمال کا طریقہ کار:

روزانہ 2 چمچ ایلوویرا جیل صبح شام کھائیں یہ جسم میں گلوکوز کے لیول کو کم کرے گا اور خون میں قدرتی انسولین کی روانی کو بحال کرے گا۔

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4406 Views   |   08 Apr 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اب ذیابیطس کا علاج گھر بیٹھے خود کریں، جانیں ایلوویرا کا کس طرح سے استعمال شوگر کو کنٹرول کر سکتا یے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اب ذیابیطس کا علاج گھر بیٹھے خود کریں، جانیں ایلوویرا کا کس طرح سے استعمال شوگر کو کنٹرول کر سکتا یے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.