اس آدمی کو اپنی بیٹی کس نے دی؟ دلہن کی انٹری پر دلہے کی عجیب و غریب حرکت! ویڈیو دیکھ کر صارفین غصہ نہ روک پائے

Groom Reaction On Bride Entry Goes Viral

شادی کا دن دلہن اور دلہے دونوں کے لیے سب سے خاص ہوتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں تو شادی کی تقریب کو دیکھ کر ہی لوگ اندازے لگانا شروع کر دیتے ہیں کہ رشتہ کیسا چلے گا۔ لیکن ایک نئی شادی کی وائرل ویڈیو نے سب کو چونکا دیا ہے اور بدقسمتی سے غلط وجہ سے۔

سوشل میڈیا پر ایک جوڑے کی شادی کے مناظر گردش کر رہے ہیں جن میں دلہن کے اسٹیج پر آتے ہی ایسا لمحہ قید ہوگیا جس نے پوری تقریب کو مذاق بنا دیا۔ ہر جگہ دلہن کی انٹری کو خوبصورتی، احترام اور جذبات کے ساتھ دیکھا جاتا ہے، مگر یہاں منظر بالکل الٹ تھا۔

جیسے ہی دلہن داخل ہوئی، کیمرہ دلہے کی طرف گھوما—اور موصوف مزے سے کھانا کھاتے نظر آئے۔ یہ حرکت دیکھ کر ہر دیکھنے والا حیران رہ گیا اور دلہے کو فوراً ہی ریڈ فلیگ قرار دے دیا گیا۔

آن لائن صارفین دلہے کے رویّے کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور دلہن کو خبردار کر رہے ہیں کہ یہ اشارہ اچھا نہیں۔

ایک شخص نے لکھا، بطور مرد، یہ حد درجہ بے ادبی ہے۔

دوسرے نے کہا، اگر میرا دولہا ایسا کرتا تو میں وہیں سے واپس چلی جاتی۔

ایک اور تبصرہ نہایت تلخ تھا، ایسی شخصیت کو بیٹی دینے والوں کے لیے بھی تالیاں۔

Groom Reaction On Bride Entry Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Groom Reaction On Bride Entry Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Groom Reaction On Bride Entry Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1126 Views   |   28 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 November 2025)

اس آدمی کو اپنی بیٹی کس نے دی؟ دلہن کی انٹری پر دلہے کی عجیب و غریب حرکت! ویڈیو دیکھ کر صارفین غصہ نہ روک پائے

اس آدمی کو اپنی بیٹی کس نے دی؟ دلہن کی انٹری پر دلہے کی عجیب و غریب حرکت! ویڈیو دیکھ کر صارفین غصہ نہ روک پائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس آدمی کو اپنی بیٹی کس نے دی؟ دلہن کی انٹری پر دلہے کی عجیب و غریب حرکت! ویڈیو دیکھ کر صارفین غصہ نہ روک پائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts