ماں کے بجائے خالاؤں نے پالا.. والد ٹرک چلاتے تھے! ریمبو ماں اور بچپن کو یاد کر کے رو پڑے

"بچپن میں شرارتی تھا. والد کم عمری میں یتیم ہوگئے تھے اس لئے پڑھ لکھ نہ سکے اور کام کرنا شروع کردیا. ٹرک چلاتے تھے لیکن انھوں نے مجھے پڑھایا اور کالج تک پہنچا دیا"

یہ کہنا ہے پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار افضال خان عرف ریمبو کا جنھوں نے ساجد حسن کے انٹرویو پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، والدین اور نجیزندگی پر بات کی.

افضال خان کا کہنا تھا کہ ان کے ہاں آج بھی کزنز میرج ہوتی ہیں اس لئے والدین کی بھی کزن میرج ہوئی تھی اور وہ اتنی چھوٹی تھیں کہ انھیں مجھے پالنا نہیں آتا تھا پھر نانی نے میری چھوٹی خالہ کو بھیجا جو میرا خیال رکھتی تھیں اور پھر ان کی شادی ہوگئی تو ایک اور خالہ آگئیں اس طرح 3 خالاؤں نے مجھے پالا.

ماں کے بارے میں بات کرتے ہوئے افضال خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ماں کو کبھی غصے میں نہیں دیکھا وہ بس ہنستی رہتی تھیں. ان کے کچھ کزنز جو کراچی میں ہیں وہ کہتے ہیں کہ ان کا آبائی گھر اب ٹوٹ چکا ہے اور وہ انھیں بہت یاد آتا ہے.

Actor Afzal Ali Talking About His Early Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Actor Afzal Ali Talking About His Early Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Actor Afzal Ali Talking About His Early Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   20048 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

ماں کے بجائے خالاؤں نے پالا.. والد ٹرک چلاتے تھے! ریمبو ماں اور بچپن کو یاد کر کے رو پڑے

ماں کے بجائے خالاؤں نے پالا.. والد ٹرک چلاتے تھے! ریمبو ماں اور بچپن کو یاد کر کے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے بجائے خالاؤں نے پالا.. والد ٹرک چلاتے تھے! ریمبو ماں اور بچپن کو یاد کر کے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔