بڑھاپے میں بھی صحت مند ہوں۔۔ بوڑھی اماں روز ایلوویرا جوس میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ جانیں حیرت انگیز فائدے

ایلوویرا کے بارے میں تو سب جانتے ہیں کہ یہ کس قدر فائدہ مند ہے۔ مختلف کریمز میں تو اس کا استعمال کیا ہی جاتا ہے لیکن اس کو پینے کے بھی کافی فائدے ہیں۔ آئیے آپ کو ایلوویرا جوس بنانے کا وہ طریقہ بتاتے ہیں جو بھارت کی مشہور بوڑھی یوٹیوبر نے بتایا اور اپنی اچھی صحت کا راز بھی قرار دیا۔

ایلو ویرا جوس بنانے کا طریقہ

ایلو ویرا کا گودا لیں اور اس میں لیموں نچوڑ دیں۔ چینی اور نمک ملا کر گرائینڈ کر لیں اور اگر پانی ملانا چاہیں تو وہ بھی ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ لیجیے صحت بخش ایلوویرا کا جوس تیار ہے۔

ایلو ویرا جوس پینے کے فائدے

اہلو ویرا کے جوس می وٹامن اے، سی اور ایک سمیت وٹامن بی 6 موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یلو ویرا کا جوس جسم کے مدافعتی نظام کو بوسٹ کرتا ہے، خون صاف کرتا ہے، انفیکشن دور کرتا ہے اور خون میں سرخ خلیوں کی تعداد بھی بڑھاتا ہے۔ ایسڈ رفلیکس، بدہضمی اور آنتوں کی بیماریاں بھی دور کرتا ہے۔

Aloe Vera Juice Peenay Kay Faiday

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aloe Vera Juice Peenay Kay Faiday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloe Vera Juice Peenay Kay Faiday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2569 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بڑھاپے میں بھی صحت مند ہوں۔۔ بوڑھی اماں روز ایلوویرا جوس میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ جانیں حیرت انگیز فائدے

بڑھاپے میں بھی صحت مند ہوں۔۔ بوڑھی اماں روز ایلوویرا جوس میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ جانیں حیرت انگیز فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑھاپے میں بھی صحت مند ہوں۔۔ بوڑھی اماں روز ایلوویرا جوس میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ جانیں حیرت انگیز فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔