میری ماں میری دنیا ۔۔ بلال اشرف کو والدہ کی یاد ستانے لگی ۔۔ ماں کے انتقال کے بعد اداکار کا افسردہ کرنے والا پیغام سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف کی والدہ گذشتہ ماہ ١٧ اگست کو رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں جن کی یاد ان کے بیٹے کو ستا رہی ہے۔ بلال اپنی والدہ کے بہت قریب تھے اور ان سے بہت پیار کرتے تھے۔ بلال اشرف کی والدہ کا انتقال کب، کہاں اور کیسے ہوا اس حوالے سے کوئی تفصیلات اداکار کی جانب سے نہیں شئیر کی گئیں تھیں۔ سینئر اداکار احتشام الدین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ اداکار بلال اشرف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’بلال اشرف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے،انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بلال کی والدہ کے انتقال کے بعد اب انہوں نے بھی انسٹاگرام اسٹوری شئیر کی ہے جس میں انہوں نے دل سوز پیغام لکھا ہے۔ اداکار نے اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ میری ماں میری دنیا، جو رب کی مرضی۔ انہوں نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ کو دعاؤں میں یاد رکھئے۔

Bilal Asraf Mother Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bilal Asraf Mother Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bilal Asraf Mother Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1976 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری ماں میری دنیا ۔۔ بلال اشرف کو والدہ کی یاد ستانے لگی ۔۔ ماں کے انتقال کے بعد اداکار کا افسردہ کرنے والا پیغام سامنے آگیا

میری ماں میری دنیا ۔۔ بلال اشرف کو والدہ کی یاد ستانے لگی ۔۔ ماں کے انتقال کے بعد اداکار کا افسردہ کرنے والا پیغام سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ماں میری دنیا ۔۔ بلال اشرف کو والدہ کی یاد ستانے لگی ۔۔ ماں کے انتقال کے بعد اداکار کا افسردہ کرنے والا پیغام سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔