مسلمان ماں کی بیٹی ہونا کتنا مشکل ہے، عالیہ کے والد نے اسلام قبول کیسے کیا؟ وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی ننھی پری کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہیں، تاہم بہت لوگ جانتے ہیں کہ عالیہ کا مذہب کیا ہے؟

مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں ننھی پری کی ولادت ہوئی ہے، تاہم سوشل میڈیا پر بچی کے مذہب اور نام کو لے بھی چرچہ ہو رہا ہے۔

چونکہ عالیہ بھٹ کے والد ہندو مذہب اور والدہ کشمیری مسلم ہیں، تو یہی وجہ ہے عالیہ کا نام مسلم ہی رکھا گیا تھا۔ دوسری جانب رنبیر کا گھرانہ مکمل طور پر ہندو مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔

مہیش بھٹ کے بارے میں اکثر یہی مانا جاتا ہے کہ وہ انسانیت کے مذہب پر یقین رکھتے ہیں، تاہم سونی رازدھان سے شادی کے لیے مہیش بھٹ نے اسلام قبول کیا تھا۔

مہیش بھٹ اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، جس کی وجہ سے انہیں ہندو مذہب میں دوسری شادی کے لیے مشکلات ہو رہی تھیں، یہی وجہ تھی کہ انہوں نے دوسری شادی کے لیے اسلام قبول کیا۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ کے مطابق مہیش بھٹ کا مسلم نام اسلم ہے۔

اگرچہ عالیہ کے والدین کھلے ذہن اور آزاد خیال کے لوگ ہیں، تاہم بیٹی کے مذہب اور نام کو لے کر بھی متوجہ ہوئے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ عالیہ کی دادی یعنی مہیش کی والدہ شیریں محمد علی تھیں، جو کہ خود بھی اپنے وقت کی بہترین اداکارہ تھیں، جبکہ ان کے دادا ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

اب جب عالیہ ماں بن گئی ہیں، تو چونکہ انہیں اپنی دادی سے محبت تھی، تو عین ممکن ہے دادی کے نام ہی بیٹی کا رکھا، لیکن یہ صرف بھارتی سوشل میڈیا قیاس آرائی ہو سکتی ہے، کیونکہ تاحال کوئی مصدقہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

لیکن کیا رنبیر کے گھر والے ننھی پری کے مذہب اور نام پر اعتراض کر سکتے ہیں؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن اس سب میں ننیال اور ددیال دونوں کی امنگوں پر پورا اترنا آسان نہیں، دیکھنا یہی ہوگا کہ عالیہ اس سب میں کیا فیصلہ لیتی ہیں۔

Aliya Ke Walid Ne Islam Kese Qabool Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliya Ke Walid Ne Islam Kese Qabool Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliya Ke Walid Ne Islam Kese Qabool Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   16653 Views   |   07 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

مسلمان ماں کی بیٹی ہونا کتنا مشکل ہے، عالیہ کے والد نے اسلام قبول کیسے کیا؟ وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

مسلمان ماں کی بیٹی ہونا کتنا مشکل ہے، عالیہ کے والد نے اسلام قبول کیسے کیا؟ وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان ماں کی بیٹی ہونا کتنا مشکل ہے، عالیہ کے والد نے اسلام قبول کیسے کیا؟ وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔