Rice Water Benefits in Urdu

Chawal Pani Ke Fayde

تمام لوگوں بالخصوص خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے چہرے پر جھریاں ،چھائیاں اور کیل مہاسے پیدا نہ ہوں اور اس مقصد کے لئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے بھی لگاتی ہیں لیکن اگر آپ چاولوں کے پانی کا استعمال کریں تو آپ ان مصنوعی کریموں سے بچ سکتے ہیں۔چاولوں کو 20منٹ ہلکی آنچ پر ابالنے کے بعد اس کا پانی پھینکنے کی بجائے اسے بوتل میں رکھ لیں۔آئیے آپ کو اس کے مختلف استعمال بتاتے ہیں۔



Rice Water for Skin in Urdu - جلد کی شادابی


اگر آپ اپنی جلد کو تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اس پر چاولوں کا پانی لگائیں۔اس کی وجہ سے جلد پر موجود مردہ خلیے ختم ہوں گے اور ساتھ ہی نئی جلد پیدا ہوگی۔ چہرہ دھونے کے بعد روئی کے گالے پر چاولوں کا پانی لگائیں اور اسے چہرے پر مساج کریں۔


Pimples and Acne - کیل مہاسوں کا علاج
اگر جلد پر کیل مہاسے بننے لگیں تو اس پر چاولوں کا پانی لگانے سے جلد ٹھیک ہوجائے گی اور آپ بغیر کوئی کریم لگائے کیل مہاسوں سے نجات پالیں گے۔



Rice Water Hair Conditioner - کنڈیشنر
سر دھونے کے لئے کوئی کنڈیشنر استعمال کرنے کی بجائے بالوں کو چاولوں کے پانی سے دھوئیں اور کچھ دیر انتظار کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھوئیں۔اس ٹوٹکے کیا چھی بات اس کی وجہ سے نہ صرف بال نرم و ملائم ہوں گے بلکہ اسے ہفتے میں تین بار دہرایا بھی جاسکتا ہے۔


Eczema - ایگزیما کا علاج
جن افراد کو جلدی بیماری ایگزیما کی شکایت ہوانہیں چاہیے کہ کوئی کریم لگانے کی بجائے چاولوں کے پانی کااستعمال کرے۔جن افراد کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے انہیں جلد پر خارش، چبھن اور جلن کی شکایت ہوتی ہے۔


So now are you are fully aware of rice water benefits in Urdu (chawal pani ke fayde). Don't dispose the water after boiling rice onwards and enjoy low-cost conditioner and remedies with rice water.

Here are 4 extra-ordinary benefits of rice water in Urdu brought to you by KFoods.com. These benefits relate to your face and skin beauty and I would like special attention of girls on this.

Usually we drain out the rice water into the water ducts of our home. Why? because we never knew how beneficial rice water for skin is.

Let's elaborate how rice water can benefit us:

  • Skin Fairness
  • Pimples and Acnes
  • As Hair Conditioner
  • Eczema

Following are the beauty uses of rice water in Urdu.


Tags: Chawal Pani Ke Fayde Chawal Ka Pani for Skin in Urdu Chawal Ka Pani Benefits

Rice Water Benefits Urdu

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Rice Water Benefits Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rice Water Benefits Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   17742 Views   |   14 Jul 2017
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

Rice Water Benefits in Urdu

Rice Water Benefits in Urdu ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Rice Water Benefits in Urdu سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔