بھنے ہوئے چنوں میں کلونجی اور یہ چیز ملائیں.. ڈاکٹر بلقیس نے شوگر کے مریضوں کے لئے آزمودہ نسخہ بتا دیا

Best Tips To Control Diabetes

شوگر کی بیماری ایک بار لگ جائے تو تا عمر پیچھا نہیں چھوڑتی. اس کے علاوہ یہ کئی بیماریوں کے لئے راستہ بھی ہموار کرتی ہے. اس لئے جن افراد کو ذیابیطس ہو انھیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پرہیز اور علاج کے زریعے اپنی شوگر کو کنٹرول کریں. آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا نسخہ بتائیں گے جس سے شوگر کی علامات کم کرنے میں مدد لی جاسکتی ہے

اس کے لئے آپ کو 10 گرام کلونجی، 10 گرام کالا جو (اسے دھو کر سکھا کر ہلکا سا بھون لیں)، 10 گرام بادام، 10 گرام میتھی دانہ اور 10 گرام بھنا چنا لے کر ایک بار روسٹ کریں اور پھر گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں.

اس مرکب کو دوپہر اور رات کے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک چوتھائی چمچ کھانا ہے. اس کے ساتھ ڈاکٹر کی بتائی ادویات اور ؛انسولین بھی لینی ہے چند دن میں ذیابیطس کنٹرول رہنا شروع ہوجائے گی

Best Tips To Control Diabetes

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Best Tips To Control Diabetes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Best Tips To Control Diabetes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   103 Views   |   03 Apr 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 April 2025)

بھنے ہوئے چنوں میں کلونجی اور یہ چیز ملائیں.. ڈاکٹر بلقیس نے شوگر کے مریضوں کے لئے آزمودہ نسخہ بتا دیا

بھنے ہوئے چنوں میں کلونجی اور یہ چیز ملائیں.. ڈاکٹر بلقیس نے شوگر کے مریضوں کے لئے آزمودہ نسخہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھنے ہوئے چنوں میں کلونجی اور یہ چیز ملائیں.. ڈاکٹر بلقیس نے شوگر کے مریضوں کے لئے آزمودہ نسخہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔