سورج مکھی کے بیجوں کو عام طور پر ایک سنیک سمجھ کر کھایاجاتا ہے لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جو اس کے فوائد کو جانتے ہیں ۔ سورج مکھی کے بیجوں میں بہت ہی زیادہ مقدار میں پروٹین پایا جاتا ہے ۔ سورج مکھی کے بیجوں میں ایسے essential oils ہوتے ہیں جو کہ ہاضمے میں مدد کرتے ہیں ۔ سورج مکھی کے بیجوں میں دل کی بیماری دور کرنے کے اجزاء موجود ہوتے ہیں ۔
سورج مکھی کے بیجوں کے چند فوائد درج ذیل ہیں ۔
۱۔ آنتوں کے لیے بہترین پروٹین :
سورج مکھی کے بیج پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ ہمیں سورج مکھی کے بیج ضرور کھانے چاہئیں ۔ اس سے آپ کی روزانہ پروٹین کی ضرورت پوری ہوتے ہیں ۔سورج مکھی کے بیج سردیوں میں بہت پسند کئے جاتے ہیں ، یہ periods ko regularکرنے میں مددکرتا ہے ۔
۲۔ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے :
سورج مکھی کے بیجوں میں ہڈیوں کو مضبوط کرنے والےnutrients ہوتے ہیں جیسے میگنیشیم ، کیلشیم اور کاپر جو کہ ہڈیوں سے کیلشیم کی کمی پوری کرتے ہیں ۔ اس میں وٹامن ای بھی موجود ہے جو آرتھرائٹس کے درد کو بھی دور کرتا ہے ۔ سورج مکھی کے بیج میں موجود کاپر elastin or collagenکو ملنے میں مدد کرتا ہے جو کہ جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہوتا ہے ۔
آپ سورج مکھی کے بیجوں کو آملیٹ میں ڈال کر سکتے ہیں اس سے آملیٹ کو ایک اچھا texture ملتا ہے اور اسکی غذائیت و افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ سورج مکھی کے بیجوں کو پیس کر فرائی گوشت یا چکن مین ڈال کر بھی کھاسکتے ہیں ۔
اس طرح سے سورج مکھی کے بیجوں کو اپنی غذا میں شامل کرلیجئے ۔
شوگرکے مرض میں مفید:
خواتین میں menopauseاور شوگر کے خطرے کو روکنے میں بھی سورج مکھی کے بیج اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ سورج مکھی کے بیجوں کو بھون کر کھائیں ، اس کے علاوہ سلاد میں اسے ضرور شامل کریں اس سے سلاد کی غذائیت میں اضافہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیجوں کو پاستا میں بھی شامل کیا جاتا ہے ۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sunflower Seeds Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sunflower Seeds Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سورج مکھی کے بیج کھانے کے فائدے
سورج مکھی کے بیج کھانے کے فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سورج مکھی کے بیج کھانے کے فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔