کیا عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائشہ آفریدی اور پاکستانی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے درمیان رشتہ ہونے کی افواہیں کافی وقت سے سوشل میڈیا پر نظر آرہی تھیں، جس پر اب اداکارہ کا بیان سامنے آگیا۔

عائشہ آفریدی نے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سمو‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور بتایا کہ ان کا سابق کپتان شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ، مجھ سے سب پوچھتے ہیں کہ آپ کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے؟ مجھے اس طرح کے کمنٹس بھی آتے ہیں۔

لیکن میں سب سے یہی کہتی ہوں کہ، میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ہے، میں عائشہ آفریدی ہوں لیکن شاہد آفریدی کی رشتہ دار نہیں۔

عائشہ نے شوبز میں آنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، میرا خواب تھا کہ میں اداکارہ بنوں اور آج یہ خواب پورا ہوگیا جس کی مجھے بہت خوشی ہے۔ بچپن میں اکثر ٹیچر اور دوستیں مجھ سے پوچھتی تھیں کہ 'میں بڑی ہوکر کیا بننا چاہتی ہوں' تو میں کہتی تھی کہ اداکارہ۔

عائشہ آفریدی کے مطابق انکی فیملی میں سے کسی کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسلیئے شوبز میں آنے کے لیے انہیں اپنی فیملی کو بہت منانا پڑا۔

Aisha Afridi And Shahid Afridi Relation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aisha Afridi And Shahid Afridi Relation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aisha Afridi And Shahid Afridi Relation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   9301 Views   |   16 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا

کیا عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔