10 کلو لہسن کے چھلکے بھی منٹوں میں اتر جائیں گے.. ہزاروں روپے بچانے والے قیمتی ٹوٹکے جو وقت بھی بچائیں

جب لائٹ نہ ہو تو اب موبائل کی ٹارچ جلائی جاتی ہے لیکن موبائل کی چارجنگ بھی اتنی نہیں ہوتی. اس لئے آخر کار لائٹ جانے پر موم بتی کا استعمال کرنا ہی پڑتا ہے. البتہ موم بتی جلانے پر ایک مصیبت یہ ہوتی ہے کہ موم جہاں جہاں گرے وہاں سے صاف کرنا کافی مشکل کام ہے. آئیں آج آپ کی اس مصیبت کو حل کیے دیتے ہیں.

جس جگہ موم گرا ہو وہاں اخبار یا کوئی بھی کاغذ رکھ دیں. استری گرم کریں اور کاغذ پر رکھ دیں. سارا موم پگھل جائے گا اور کاغذ میں جذب ہوجائے گا.

لہسن چھیلتے چھیلتے انگلیاں بھی زخمی ہوجاتی ہیں اور وقت بھی بہت لگ جاتا ہے. لہسن پر سفید سرکہ لگا دیں یا پھر سرکے والے پانی میں بھگو دیں. اب اس کو کسی تھیلی میں ڈال دیں اور کنگھے کو تھیلی پر ہلکے ہاتھ سے ماریں. سب چھلکے آسانی سے نکل جائیں گے.

کچھ خواتین کتنی بھی کوشش کرلیں ان کا آٹا صحیح نہیں گندھتا اور روٹی بھی اچھی نہیں بن پاتی. ایسی خواتین کو چاہیے کہ گوندھنے سے پہلے آٹے میں دودھ ضرور شامل کریں اور اچھی طرح ملا لیں پھر پانی ڈال کر گوندھیں. آٹا بھی آسانی سے گندھ جائے گا اور روٹی بھی مزیدار بنے گی.

Household Tips To Reduce Money And Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Household Tips To Reduce Money And Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Household Tips To Reduce Money And Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1765 Views   |   29 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

10 کلو لہسن کے چھلکے بھی منٹوں میں اتر جائیں گے.. ہزاروں روپے بچانے والے قیمتی ٹوٹکے جو وقت بھی بچائیں

10 کلو لہسن کے چھلکے بھی منٹوں میں اتر جائیں گے.. ہزاروں روپے بچانے والے قیمتی ٹوٹکے جو وقت بھی بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 10 کلو لہسن کے چھلکے بھی منٹوں میں اتر جائیں گے.. ہزاروں روپے بچانے والے قیمتی ٹوٹکے جو وقت بھی بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔