دودھ کی پتیلی گھنٹوں رگڑنے کے بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔۔ دودھ کی پتیلی صاف بھی ہوجائے محنت بھی نہ کرنی پڑے تو ہمارے بتائے طریقے کو آزما کر دیکھیں

دودھ کی پتیلی دھونا بھی ایک مشکل کام ہے۔ بھلے فوراً ہی دودھ ابال لیا جائے مگر پتیلی میں کچھ نہ کچھ دودھ جم ہی جاتا ہے جو دوبارہ گرم کرنے پر جل کر سخت ہوجاتا ہے۔ سردی کے موسم میں تو پتیلی دھونا یوں بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے میں ہمارا بتایا یہ طریقہ آپ کی مدد ضرور کرے گا۔

دودھ کی پتیلی صاف کرنے کا طریقہ

دودھ کی پتیلی میں آٹا ڈالیں اور پانی ڈال کر اسی پتیلی میں آٹا گوندھ لیں۔ ایسا کرنے سے دیگچی میں لگی ملائی اور دودھ آٹے میں مکس ہوجائے گا۔ پتیلی صاف ہوجائے گی اور روٹی بھی دودھ کی وجہ سے نرم بنے گی۔ اب صاف ہوئی پتیلی کو مزید آٹے اور صابن ملا کر دھو لیں۔ دیگچی جگمگا اٹھے گی۔

جلی ہوئی دیگچی

اگر دیگچی بہت زیادہ جل گئی ہو تو اس میں ایک کپ گرم پانی ڈالیں اور ایک چمچ سرف ڈالیں اور جونے سے مانجھ لیں۔ صرف، برتن دھونے کے صابن کے مقابلے میں دیگچی کو جلدی صاف کردے گا-

Pateeli Dhony Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pateeli Dhony Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pateeli Dhony Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2456 Views   |   25 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دودھ کی پتیلی گھنٹوں رگڑنے کے بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔۔ دودھ کی پتیلی صاف بھی ہوجائے محنت بھی نہ کرنی پڑے تو ہمارے بتائے طریقے کو آزما کر دیکھیں

دودھ کی پتیلی گھنٹوں رگڑنے کے بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔۔ دودھ کی پتیلی صاف بھی ہوجائے محنت بھی نہ کرنی پڑے تو ہمارے بتائے طریقے کو آزما کر دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دودھ کی پتیلی گھنٹوں رگڑنے کے بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔۔ دودھ کی پتیلی صاف بھی ہوجائے محنت بھی نہ کرنی پڑے تو ہمارے بتائے طریقے کو آزما کر دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔