ذرا سے زعفران کے سیکڑوں جادوئی طبی فوائد، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے جانیں اچھی صحت کے لیے بہترین نسخہ

زعفران آج کے دور میں استعمال کرنا بہت امیری کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کی قیمت ہی اتنی زیادہ ہے کہ ہر کوئی تو استعمال کیا خریدنے کے بارے میں بھی نہیں سوچ سکتا یہی وجہ ہے کہ اس کو قیمتی ترین مصالحہ سمجھا جاتا ہے۔جامنی رنگ کے پھولوں کے بیچ میں یہ ایک پھول کی صورت میں پایا جاتا ہے۔ دینا بھر میں اسے مہنگے ترین کھانوں اور ادویات میں ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، سلینیم اور زنک پایا جاتا ہے۔ مگر کبھی سوچا ہے کہ یہ اتنا مہنگا کیوں ہے آخر اس کے ایسے کیا خاص فوائد ہیں جو اسے نایاب بناتے ہیں:

فوائد:

• ''زعفران کا استعمال بڑھاپے میں آنکھوں کی جملہ امراض بیماریوں، سورج سے متاثرہ بینائی کو بہتر بنانے میں سب سے زیادہ مفید جڑی بوٹی ہے۔''
• اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد، دمہ اور موسمی الرجی کے ساتھ جسم کے پرانے دردوں سے نجات ملتی ہے۔ پین کلر دواؤں میں زعفران کا استعمال کیا جاتا ہے۔
• یہ جگر کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں پائے جانے والے اجزا خصوصاٗ کروسین جگر کو صحت مند رکھتا ہے۔
• زعفران میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو کینسر سے حفاظت میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
• زعفران ملا دودھ پینے سے بے خوابی سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ اس میں پایا جانے والا مینگینیز پرسکون نیند لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
• کیل مہاسوں، روکھی ہوئی بے رونق جلد اور رنگت نکھارنے میں زعفران سب سے زیادہ مفید ہے۔
• اس میں پائے جانے والے اینٹی آکسینڈنٹ دل کی صحت کے لیے مفید اورکولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
• یاداشت کوبہتر بناتاہے،ذہنی تنائو اوردبائو، بھولنے کی بیماری کو دور کرتا ہے۔

Saffron Zafran Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saffron Zafran Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saffron Zafran Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5450 Views   |   11 Apr 2022
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

ذرا سے زعفران کے سیکڑوں جادوئی طبی فوائد، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے جانیں اچھی صحت کے لیے بہترین نسخہ

ذرا سے زعفران کے سیکڑوں جادوئی طبی فوائد، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے جانیں اچھی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذرا سے زعفران کے سیکڑوں جادوئی طبی فوائد، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے جانیں اچھی صحت کے لیے بہترین نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔