میرے ساڑھے پندرہ بچے ہیں۔۔ مفتی طارق مسعود اپنی 4 بیویوں کو کیسے رکھتے ہیں؟ انٹرویو میں نئے راز بتادیے

“کچھ دن پہلے ہی میری چوتھی شادی ہوئی ہے۔ میرے ساڑھے پندرہ بچے ہیں جن میں دو بچے ایسے ہیں جو میری اہلیہ کے پہلی شادیوں سے ہوئے تھے۔ ان کی بھی پرورش کرتا ہوں۔ پہلی دو بیگمات طلاق یافتہ تھیں جبکہ آخر کی دو کنواری تھیں۔ میرا چوتھا سسرال کراچی میں ہی ہے“

یہ کہنا ہے معروف مذہبی اسکالر مفتی طارق مسعود کا جنھوں نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادیوں اور نجی زندگی سے متعلق کئی راز بیان کیے۔

مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ رشتوں کی کمی عورتوں کو ہے مردوں کو نہیں ہے اس لئے مردوں سے کہتا ہوں کہ ایک سے زائد شادیاں کریں اور یہ شادیاں جہاد کی نیت سے کریں نہ کے مزے کی نیت سے۔ کیونکہ اس میں بہت ٹینشن ہے۔ ایک بیوی ہو تو اسے جواب دینا آسان ہوتا ہے لیکن ایک سے زائد بیویوں کے ساتھ انصاف کرنا مشکل ہوتا ہے۔ باہر دوست کے پاس بھی جاؤ تو بیوی کو لگتا ہے کہ دوسری بیوی کے پاس ہوگا۔ وہ دوسری کو زیادہ وقت دینے پر ناراض ہوجاتی ہے۔

اپنی 4 بیویوں کے ساتھ رہنے کے حوالے سے مفتی طارق نے بتایا کہ انھوں نے سب کو الگ الگ رکھا ہوا ہے۔ شروع کے 10 برس ان کے لئے کافی مشکل تھے لیکن اب کچھ ٹہراؤ آگیا ہے۔ ایسا بھی ہوا کہ بیویوں کو ایک ساتھ رہنا پڑا اور اس دوران ان کو سنبھالنا مشکل ہوجاتا تھا۔

Mufti Tariq Masood Interview About His 4 Wives And Kids

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mufti Tariq Masood Interview About His 4 Wives And Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mufti Tariq Masood Interview About His 4 Wives And Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2768 Views   |   16 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

میرے ساڑھے پندرہ بچے ہیں۔۔ مفتی طارق مسعود اپنی 4 بیویوں کو کیسے رکھتے ہیں؟ انٹرویو میں نئے راز بتادیے

میرے ساڑھے پندرہ بچے ہیں۔۔ مفتی طارق مسعود اپنی 4 بیویوں کو کیسے رکھتے ہیں؟ انٹرویو میں نئے راز بتادیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے ساڑھے پندرہ بچے ہیں۔۔ مفتی طارق مسعود اپنی 4 بیویوں کو کیسے رکھتے ہیں؟ انٹرویو میں نئے راز بتادیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔