بچہ پیدا کرو اور کروڑ پتی بن جاؤ.. یہ دلچسپ اعلان کس جگہ اور کیوں کیا گیا؟

اولاد تو اوپر والے کی سب سے بڑی نعمت ہے مگر دنیا میں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں لوگ اپنی زندگیوں میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ بچے پیدا ہی نہیں کرنا چاہتے. اس کا نتیجہ ان کی قوم میں کم افرادی قوت کی صورت نکلتا ہے. یہی حال کوریا میں ہوا. البتہ ملک میں آبادی کی شدید کمی کو دیکھتے ہوئے مقامی کمپنی نے ایسا اعلان کیا ہے جسے سن کر ہر کوئی حیران ہے.

کوریا کی ایک مقامی کمپنی بویونگ گروپ نامی تعمیراتی کمپنی نے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی کے ہر ملازم کو بچے کی پیدائش پر 75 ہزار ڈالرز (لگ بھگ 3 کروڑ پاکستانی روپے) انعام دیے جائیں گے.

اتنا ہی نہیں بلکہ 2021 سے اب تک جتنے ملازمین کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ان سب کو بھی بھاری انعام دیا جائے گا. اس پالیسی کا اطلاق مردوں اور خواتین دونوں پر ہوگا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کوریا کو کم شرح پیدائش رکھنے والے ملک کے طور پر جانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ کمپنی نے ملک میں افرادی قوت کو بڑھانے کے لئے اتنی بڑی رقم کی آفر کی ہے.

Korean Company Offers 3 Crore Per Employee For Making A Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Korean Company Offers 3 Crore Per Employee For Making A Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Korean Company Offers 3 Crore Per Employee For Making A Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   623 Views   |   09 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچہ پیدا کرو اور کروڑ پتی بن جاؤ.. یہ دلچسپ اعلان کس جگہ اور کیوں کیا گیا؟

بچہ پیدا کرو اور کروڑ پتی بن جاؤ.. یہ دلچسپ اعلان کس جگہ اور کیوں کیا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ پیدا کرو اور کروڑ پتی بن جاؤ.. یہ دلچسپ اعلان کس جگہ اور کیوں کیا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔