ماں باپ نے پوچھے بغیر ہی اداکارہ بنا دیا.. لیلیٰ واسطی کی زندگی کی وہ سچائیاں جن سے لوگ اب تک ناواقف ہیں

"مجھے کبھی بھی اداکاری کا شوق نہیں تھا کیونکہ ماں باپ کا تعلق اسی شعبے سے تھا. اس لئے یہ میرے لئے کافی معمولی بات تھی"

یہ کہنا ہے اداکارہ لیلیٰ واسطی کا جنھوں نے نجی چینل کے ٹاک شو میں اداکاری کی جانب آنے کے متعلق گفتگو کی.

لیلیٰ واسطی کا کہنا تھا کہ نصرت ٹھاکر چاہتے تھے کہ میں ان کے ڈرامے میں ’انار کلی‘ کا کردار کروں جبکہ میرے والدین نے مجھ سے پوچھے بغیر ہی ان کی یہ پیشکش قبول کرلی تھی۔

اپنی خوبصورتی پر بات کرتے ہوئے لیلیٰ کا کہنا تھا کہ حسن مجھے اپنی ماں سے وراثت میں ملا تو یہ میری نظر میں کوئی کامیابی نہیں ہے مگر شوبز میں کامیاب بنانے کے لئے اچھی شکل اہم کردار ضرور ادا کرسکتی ہے البتہ اداکاری کا موقع تو مجھے ویسے بھی والدین کی وجہ سے مل سکتا تھا.

Laila Wasti Opens Up About Her Acting Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Laila Wasti Opens Up About Her Acting Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laila Wasti Opens Up About Her Acting Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9347 Views   |   13 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

ماں باپ نے پوچھے بغیر ہی اداکارہ بنا دیا.. لیلیٰ واسطی کی زندگی کی وہ سچائیاں جن سے لوگ اب تک ناواقف ہیں

ماں باپ نے پوچھے بغیر ہی اداکارہ بنا دیا.. لیلیٰ واسطی کی زندگی کی وہ سچائیاں جن سے لوگ اب تک ناواقف ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ نے پوچھے بغیر ہی اداکارہ بنا دیا.. لیلیٰ واسطی کی زندگی کی وہ سچائیاں جن سے لوگ اب تک ناواقف ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔