مہنگے پرفیوم نہیں خرید سکتے تو کم سے کم لوگوں پر ظلم نہ کریں۔۔ جانیں پسینے کی ناگوار بو سے پیچھا چھڑانے کے سستے طریقے

پسینے کی بو ہر انسان کے جسم کا حصہ ہے لیکن کچھ لوگ اس ناگوار بو کا خاتمہ کرنے کے لئے مہنگے پرفیومز کا سہارا لیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ پیسے نہ ہونے کا بہانیہ دیتے ہیں۔ جبکہ سچائی تو یہ ہے کہ یہ صرف لاپروائی ہے۔ اگر لوگ چاہیں تو قدرت نے ایسے کئی سستے طریقے بھی بتائے ہیں جن سے نہ صرف آپ ناگوار بو سے جان چھڑا سکتے ہیں بلکہ قدرتی ڈیوڈرینٹ کا کام بھی لے سکتے ہیں۔

پھٹکری

نہانے سے پہلے پانی میں پھٹکری ڈال دیں۔ پھٹکری اینٹی بیکٹیریل خواص سے بھرپور ہوتی ہے اور جراثیم کو پنپنے سے روکتی ہے۔ اس کے پانی سے نہانے سے ناگوار بو نہیں پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ پھٹکری کو نہانے کے بعد جسم کے ان حصوں پر لگایا جاسکتا ہے جہاں سے پسینے کا زیادہ اخراج ہوتا ہے۔ تب بھی بو سے جان چھٹ جائے گی۔

بیکنگ سوڈا

بیکنگ سوڈا پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور بغلوں سمیت پسینے کے اخراج والے اعضاء پر لگائیں۔ تھوڑی دیر میں صاف کر کے نہا لیں۔

لیموں یا سرکہ

اس پانی سے نہا کر آپ کا جسم قدرتی طور پر مہکتا رہے گا۔ نہانے کے پانی میں چند قطرے لیموں کا رس یا سیب کا سرکہ ڈال کر ملا لیں۔ اس کے علاوہ لیووینڈر کی پتیاں۔ ٹی ٹری اور یوکلپٹس آئل کے چند قطرے بھی ڈالے جاسکتے ہیں۔

Paseenay Ki Badboo Khatam Karnay Kay Qudarti Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paseenay Ki Badboo Khatam Karnay Kay Qudarti Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paseenay Ki Badboo Khatam Karnay Kay Qudarti Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2280 Views   |   26 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مہنگے پرفیوم نہیں خرید سکتے تو کم سے کم لوگوں پر ظلم نہ کریں۔۔ جانیں پسینے کی ناگوار بو سے پیچھا چھڑانے کے سستے طریقے

مہنگے پرفیوم نہیں خرید سکتے تو کم سے کم لوگوں پر ظلم نہ کریں۔۔ جانیں پسینے کی ناگوار بو سے پیچھا چھڑانے کے سستے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگے پرفیوم نہیں خرید سکتے تو کم سے کم لوگوں پر ظلم نہ کریں۔۔ جانیں پسینے کی ناگوار بو سے پیچھا چھڑانے کے سستے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔