بہنوئی احسن اکثر ہم بہنوں میں فرق ۔۔ اداکارہ ایمن خان نے بہن منال کے شوہر کے بارے میں کیا بڑا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو

مسلمانوں کی زندگی میں نکاح بہت اہمیت رکھتا ہے اور پھر شادی ہو جانے کے بعد تو میاں بیوی ایک دوسرے کی عادت و اطوار ،کھانے پینے میں پسند ناپسند سب چیزوں سے واقف ہو جاتے ہیں پر کیا کبھی ایسا ہو سکتا ہے کہ شوہر اپنی ہی اہلیہ کو پہچان نہ پائے۔ ایسا ہی کچھ مشہور اداکار منیب بٹ اور احسن خان کے ساتھ بھی ہوا ہے۔

حال ہی میں منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی اور ان سے سوال کیا گیا کہ آج تک آپ اہلیہ اور سالی کو پہچاننے میں کتنی مرتبہ پریشانی کا شکار ہوئے ہیں کیونکہ یہ دونوں جڑواں ہیں؟ جس پر منیب کہنے لگے کہ میرے نشانے بہت پکے ہیں، مجھ سے غلطی نہیں ہوتی۔ ہاں یہ کام شادی کی شروعاتی دور میں ہوتا تھا۔

لیکن اہلیہ ایمن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ نہیں جی اب بھی ہو جاتا ہے اور تو اور انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کر ڈالا کہ ہم سے زیادہ یہ کام احسن کے ساتھ ہوتا ہے جو مجھ میں اور اپنی بیوی میں فرق نہیں کر پاتا۔

اس کی بھی ایک وجہ ہے کہ وہ ابھی فیملی میں نیا ہے۔ یہی نہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے کی جگہ فون پر بات کر لیتے ہیں کیونکہ آواز بھی مختلف نہیں ہماری۔

اس کے علاوہ اگر ہمارے فون پر فیس آئی ڈی سے کھلنے والا پاسورڈ لگا ہو تو وہ بھی ایک دوسرے کے فون کا کھول لیتے ہیں، یعنی کہ فون بھی ہمیں پہچان نہیں پاتا،اب یہ معلوم نہیں کہ کیسے ہو جاتا ہے؟

Ahsan Aksar Ham Mein Farq Nhe Kar Pata

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahsan Aksar Ham Mein Farq Nhe Kar Pata and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahsan Aksar Ham Mein Farq Nhe Kar Pata to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2438 Views   |   23 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بہنوئی احسن اکثر ہم بہنوں میں فرق ۔۔ اداکارہ ایمن خان نے بہن منال کے شوہر کے بارے میں کیا بڑا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو

بہنوئی احسن اکثر ہم بہنوں میں فرق ۔۔ اداکارہ ایمن خان نے بہن منال کے شوہر کے بارے میں کیا بڑا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہنوئی احسن اکثر ہم بہنوں میں فرق ۔۔ اداکارہ ایمن خان نے بہن منال کے شوہر کے بارے میں کیا بڑا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔