صرف 7 دن میں پتھری جسم سے نکل جائے گی۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر بیٹھے جسم سے پتھری نکالنے کا آزمودہ ٹوٹکا

گردے میں پتھری ہوجانا اگرچہ عام بیماری ہے مگر یہ کافی تکلیف دہ ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس مسئلے سے نجات کے لئے ندا یاسر کے مارننگ شو میں ہربل لیزر جیسا اثر دکھانے والے نسخے کے بارے میں بتایا ہے جو ہم اپنے قارئین کے لئے اس آرٹیکل میں شئیر کررہے ہیں۔

گوکھرو = 30 گرام، سرپھوکا = 20 گرام، خربوزے کے بیج = 20 گرام، سویا = 10 گرام، رائی دانہ = 10 گرام۔ ان اجزاء کو مکس کر کے باریک پیس لیں۔ بہتر ہوگا کہ گوکھرو کو پہلے پیس لیں کیونکہ یہ موٹا ہوتا ہے اور مشکل سے پستا ہے۔ ان تمام چیزوں کا سفوف بنا کر رکھ لیں۔

اس سفوف کو دن میں 2 بار آدھا آدھا چمچ استعمال کریں۔ صبح ناشتے کے بعد اور عصر کے وقت کھائیں۔ ٧ دن مسلسل استعمال کے بعد آپ کو پتھری جسم سے نکلتی ہوئی محسوس ہوگی لیکن یہ عمل آپ کو تقریباً ایک مہینے تک جاری رکھنا ہے۔

اس کے علاوہ ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ گردے میں پتھری کے مریض پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور خربوزے اور تربوز بھی خوب کھائیں۔

Kidney Se Pathri Khatam Karne Ka Aasan Tareeqa

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kidney Se Pathri Khatam Karne Ka Aasan Tareeqa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kidney Se Pathri Khatam Karne Ka Aasan Tareeqa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2296 Views   |   11 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

صرف 7 دن میں پتھری جسم سے نکل جائے گی۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر بیٹھے جسم سے پتھری نکالنے کا آزمودہ ٹوٹکا

صرف 7 دن میں پتھری جسم سے نکل جائے گی۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر بیٹھے جسم سے پتھری نکالنے کا آزمودہ ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 7 دن میں پتھری جسم سے نکل جائے گی۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر بیٹھے جسم سے پتھری نکالنے کا آزمودہ ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔