اگر آپ بھی اسے چہرے پر لگاتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں یہ کریم جسم کے کس حصے پر استعمال کے لئے بنی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟

ویسے تو تبت کی تمام کریمیں لوگوں میں بہت مقبول ہیں اور کچھ کریمیں مختلف انداز سے استعمال کی جائیں تو ان کے کئی فائدے سامنے آتے ہیں۔ لیکن آج ہم کو تبت پومیڈ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں یہ کریم بالوں پر استعمال کی جاتی ہے؟ عام طور پر یہ کریم بھی ہونٹ اور جسم پر لگائ جاتی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر یہ کریم ان حصوں کے بجائے سر کی جلد اور بالوں کے لئے بنی ہے۔

اسے لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے تیل کی طرح نہانے سے کچھ دیر پہلے سر میں اچھی طرح لگا کر بال دھوئے جائیں یا پھر شیمپو کے بعد کنڈیشنز کی جگہ تھوڑی مقدار میں یہ کریم سر پہ لگا کے پھر سادے پانی سے بال دھو لیے جائیں۔

تبت پومیڈ کو بالوں میں لگانے سے بالوں کی خشکی ختم اور بال نرم ملائم اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔ اس کریم کے استعمال سے بال اتنے صحت مند ہوجاتے ہیں کہ ہر قسم کا اسٹائل بنایا جاسکتا ہے۔

Uses And Benefits Of Tibet Pomade Cream

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Uses And Benefits Of Tibet Pomade Cream and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uses And Benefits Of Tibet Pomade Cream to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2414 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

اگر آپ بھی اسے چہرے پر لگاتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں یہ کریم جسم کے کس حصے پر استعمال کے لئے بنی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟

اگر آپ بھی اسے چہرے پر لگاتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں یہ کریم جسم کے کس حصے پر استعمال کے لئے بنی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی اسے چہرے پر لگاتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں یہ کریم جسم کے کس حصے پر استعمال کے لئے بنی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔