پنکھے کی مٹی آپ کے پھیپھڑوں کو خراب کرسکتی ہے ۔۔ جب پنکھے پر اتنی دھول ہے تو پھیپھڑوں میں کتنی مٹی ہوگی؟

Dust Cause Problem For Lungs Health

فضا میں موجود کیمیائی گیسوں نائٹروجن، کاربن مونو آکسائیڈ، مٹی کے ذروں اور دوسرے ننھے ذرات کو ’پارٹیکولیٹ مَیٹر‘ کہا جاتا ہے، فضا میں موجود ان کی مقدار سے فضائی آلودگی کے تناسب کو ناپا جاتا ہے۔ فضائی آلودگی انسانی صحت کے لیے مہلک ہے۔ عالمی بینک کے مطابق ہر سال پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے 22 ہزار افراد جاں بحق جبکہ 4 کڑور سے زائد افراد سانس کی بیماریوں (رسپائریٹری انفیکشنز) کا شکار ہوجاتے ہیں۔ کئی افراد میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہر وقت تھکن، سانس لینے میں دشواری اور طبیعت میں بے چینی اور چڑچڑاہٹ بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

پنکھے کو دیکھ کر اچانک مجھے خیال آیا کہ جب گھر کے پنکھے پر اتنی گرد ہے تو پھیپھڑوں میں کتنی جاتی ہوگی۔ یہی سوچتے ہوئے میں نے محکمہِ تحفظ ماحولیات کی ویب سائٹ کھول لی جہاں سب اچھے کی رپورٹ تھی۔ پی ایم کی مقدار 39 سے بھی کم بتائی گئی تھی۔ مجھے بہت حیرت ہوئی کہ اگر فضا میں آلودگی نہیں تو میرے پنکھے پر اتنی کالک اور کاربن کہاں سے آئی۔ امریکی سفارتخانے میں نصب فضائی آلودگی جانچنے کے مرکز کا ڈیٹا دیکھا تو معلوم ہوا کہ پی ایم اچھا خاصا بڑھا ہوا ہے۔ 7 اکتوبر کو تو یہ 62 سے بھی تجاوز کرگیا تھا۔

پنکھے پر جمی میل، دھول مٹی کو جتنا جلدی ہوسکے صاف کرلیا جائے یہ پھیپھڑوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہت سستا اور اہم اقدام ہے۔

Dust Cause Problem For Lungs Health

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dust Cause Problem For Lungs Health and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dust Cause Problem For Lungs Health to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1258 Views   |   01 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

پنکھے کی مٹی آپ کے پھیپھڑوں کو خراب کرسکتی ہے ۔۔ جب پنکھے پر اتنی دھول ہے تو پھیپھڑوں میں کتنی مٹی ہوگی؟

پنکھے کی مٹی آپ کے پھیپھڑوں کو خراب کرسکتی ہے ۔۔ جب پنکھے پر اتنی دھول ہے تو پھیپھڑوں میں کتنی مٹی ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پنکھے کی مٹی آپ کے پھیپھڑوں کو خراب کرسکتی ہے ۔۔ جب پنکھے پر اتنی دھول ہے تو پھیپھڑوں میں کتنی مٹی ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔