لوگوں کو کام نہیں ملتا تو وہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں.. عمران خان پر الزام کیوں لگایا؟ حنا خواجہ بیات نے بہروز سبزواری کے لتے لے لیے

"چلیں جی اب ایک نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے. اب اگر میڈیا میں آپ کے بارے میں بات نہیں کررہا تو ایک پوڈکاسٹ کریں اور کسی مشہور شخص پر الزام لگا دیں. ساتھ میں یہ بھی کہہ دیں کہ اُس شخصیت کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات کا جنھوں نے اپنی ویڈیو میں نام لیے بغیر بہروز سبزواری کے حالیہ پوڈکاسٹ پر تنقید کی ہے

حنا نے مزید کہا کہ بدنام کرنے کی کوشش تو پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دینے والا بھی کر رہا ہوتا ہے. نام تو انٹرویو دینے والے کا بھی ہوتا ہے اور انٹرویو کرنے والوں کا بھی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ شراب پیتے تھے. بہروز سبزواری نے کہا کہ عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ کوکین لیتا ہے، میں خود ان کے ساتھ شراب پی چکا ہوں. وہ ایک گلاس سے زیادہ ڈرنک نہیں لیتے.

Hina Khowaja Bayat Critisized Behroze Sabzwari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khowaja Bayat Critisized Behroze Sabzwari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khowaja Bayat Critisized Behroze Sabzwari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   557 Views   |   06 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

لوگوں کو کام نہیں ملتا تو وہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں.. عمران خان پر الزام کیوں لگایا؟ حنا خواجہ بیات نے بہروز سبزواری کے لتے لے لیے

لوگوں کو کام نہیں ملتا تو وہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں.. عمران خان پر الزام کیوں لگایا؟ حنا خواجہ بیات نے بہروز سبزواری کے لتے لے لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں کو کام نہیں ملتا تو وہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں.. عمران خان پر الزام کیوں لگایا؟ حنا خواجہ بیات نے بہروز سبزواری کے لتے لے لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔