ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور ان کو شلجم کیسے نرم و ملائم بنا سکتا ہے؟ گھر بیٹھے پھٹی ایڑیوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ، ویڈیو

ایڑیاں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جن کو ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ خُشک موسم میں تو ایڑیاں ہر دوسری خاتون کی پھٹ جاتی ہیں لیکن بعض اوقات مرد حضرات کے ساتھ یہ بھی یہ مسئلہ رہتا ہے۔ لیکن یہ کس لیے ہوتا؟

پھٹی ایڑیوں کو نرم و ملائم بنانے کے لیے شیف اعجاز انصاری کی ٹپ:

اجزاء:

شلجم
پانی
لیموں
نمک
بیکنگ سوڈا

طریقہ:

٭ شلجم کو چھیل کر اچھی طرح دھو لیں اور اس کو ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکائیں اور کچلا کرلیں تاکہ اسکے چھوٹے چھوٹے ذرے ہو جائیں۔

٭ اب اس میں نمک، لیموں اور بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پاؤں کو اس میں 15 منٹ کے لیے ڈوبا کر رکھ لیں۔٭ پھر ایک تولیے سے صاف کریں اور موائسچرائزر لگائیں۔
ویڈیو:

Phati Airyon Ko Mulaim Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Phati Airyon Ko Mulaim Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phati Airyon Ko Mulaim Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   11151 Views   |   23 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور ان کو شلجم کیسے نرم و ملائم بنا سکتا ہے؟ گھر بیٹھے پھٹی ایڑیوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ، ویڈیو

ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور ان کو شلجم کیسے نرم و ملائم بنا سکتا ہے؟ گھر بیٹھے پھٹی ایڑیوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور ان کو شلجم کیسے نرم و ملائم بنا سکتا ہے؟ گھر بیٹھے پھٹی ایڑیوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔