بازار میں ملنے والے اسکرب ایک تو کیمیکلز سے بھرپور ہوتے ہیں اوپر سے ان کا یہ بھی پتا نہیں چلتا کہ ہمیں سوٹ کریں گے بھی یا نہیں. اگر جلد کو اسکرب سوٹ نہ کیا تو پوری کی پوری مہنگی بوتل ضائع ہوجائے گی لیکن چہرے کے مردہ خلیات نکالنے کے لئے اسکربنگ ہے بھی ضروری اس لئے آج ہم گھر پر ہی اسکرب بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں. اس میں اجزاء چونکہ قدرتی ہیں اس لئے یہ ایک زبردست ماسک کا کام بھی کرے گا.
اس اسکرب پلس ماسک کو بنانے کے لئے ہمیں چاہیے چاول کا آٹا 1 چائے کا چمچ، ایک چٹکی ہلدی، براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ، کافی ایک چائے کا چمچ، دہی 2 چائے کا چمچ. ان تمام اجزاء کو مکس کر کے پیس کر پیسٹ بنا لیں.
اب اسے چہرے اور گردن پر لگائیں اور 20 منٹ لگا رہنے دیں. بہترین نتائج کے لئے ہفتے میں 2 بار یہ ماسک استعمال کریں آپ کا چہرہ خود بول اٹھے گا.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Tip To Make Scrub Plus Mask and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Tip To Make Scrub Plus Mask to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پھیکی رنگت بھی گلابی چمکدار بنائے.. گھر پر اسکرب بنانے کا طریقہ جو ماسک کا کام بھی کرے
پھیکی رنگت بھی گلابی چمکدار بنائے.. گھر پر اسکرب بنانے کا طریقہ جو ماسک کا کام بھی کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھیکی رنگت بھی گلابی چمکدار بنائے.. گھر پر اسکرب بنانے کا طریقہ جو ماسک کا کام بھی کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔