ہزاروں لوگوں کی جان بچائی مگر آج۔۔ جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل

پاکستان کی میڈیکل فیلڈ اور کراچی کی مقبول ترین ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت تشویشناک۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال سیمی جمالی نجی اسپتال کے وارڈ میں زیر علاج ہیں، جبکہ ڈاکٹرز کی ایک ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ڈائیریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی جو کہ کراچی کی مشہور اور معروف ڈاکٹرز سمجھی جاتی ہیں، گزشتہ ڈھائی سال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ فیملی کی جانب سے عوام اور شہریوں سے ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔

کئی قیمتی جانوں کو بچانے اور ان کا علاج کرنے والی ڈاکٹر سیمی جمالی نے کراچی کے اس خطرناک وقت میں بھی ہمت نہیں ہاری تھی، جب امن و امان کی بدتر صورتحال تھی اور روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کو قتل کیا جا رہا تھا۔

دوسری جانب کرونا وباء کے دوران بھی ڈاکٹر سیمی جمالی کو بہترین کارکردگی کی بنا پر عالمی طور پر گلوبل ہیرو قرار دیا گیا تھا۔ یہ اعزاز امریکی جریدے این پی آر نے اپنی فہرست میں جاری کیا تھا۔

Seemi Jamla Ki Tabiat Kharab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Seemi Jamla Ki Tabiat Kharab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Seemi Jamla Ki Tabiat Kharab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   5633 Views   |   22 May 2023
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

ہزاروں لوگوں کی جان بچائی مگر آج۔۔ جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل

ہزاروں لوگوں کی جان بچائی مگر آج۔۔ جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزاروں لوگوں کی جان بچائی مگر آج۔۔ جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔