سعود کی عزت اچھال کر شادی خراب کرنا چاہتی ہیں؟ جویریہ سعود کا سنگیتا کو منہ توڑ جواب! کیا کچھ سنا دیا؟

Javeria Saud Reacts To Sangeeta Statement About Saud And Meera Past Affair

حال ہی میں جویریہ سعود نے سنگیتا کو کھری کھری سناتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا، جس نے عمران اشرف کے شو مذاق رات میں سعود اور میرا کے پرانے تعلقات کو موضوعِ بحث بنایا۔

جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر سنگیتا کے نام ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا؛

"قابلِ تعریف بات ہے کہ آپ معصومیت کے پردے میں چھپ کر ماضی کے بھولے ہوئے قصے کھود کر ایک باعزت خاندان کے آدمی کی عزت پر داغ لگانے کی فنکاری دکھا رہی ہیں۔ لیکن یہ کہانی ہمارے رشتے کی بنیاد کو ہلا نہیں سکتی، جو محبت اور اعتماد پر کھڑا ہے، اور نہ ہی اس سے سعود کے کردار کو کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سستی شہرت کے لیے کچھ اور آزمائیں۔"

یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب چند دن قبل سنگیتا نے ٹی وی شو مذاق رات میں سعود اور میرا کے تعلقات کی تصدیق کی۔ اور بتایا کہ، میں ایک فلم کی ہدایت کاری کر رہی تھی جس میں سعود بھی شامل تھے، مگر وہ سیٹ پر نہیں آئے۔ میں بہت غصے میں ان کے گھر پہنچی، جہاں میرا لانڈری میں چھپی ہوئی تھی اور وہ نہیں چاہتی تھی کہ سعود سیٹ پر آئیں کیونکہ انہیں ریشم پسند نہیں تھی، جو فلم میں ان کے ساتھ کام کر رہی تھی۔ میں نے میرا کو تھپڑ مارا اور سعود کو شو کے لیے لے گئی۔

یہ صورتحال سوشل میڈیا پر مداحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے اور دونوں اسٹارز کے درمیان ہونے والے اختلافات پر بحث زور پکڑ گئی ہے۔

Javeria Saud Reacts To Sangeeta Statement About Saud And Meera Past Affair

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Reacts To Sangeeta Statement About Saud And Meera Past Affair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Reacts To Sangeeta Statement About Saud And Meera Past Affair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   270 Views   |   03 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2025)

سعود کی عزت اچھال کر شادی خراب کرنا چاہتی ہیں؟ جویریہ سعود کا سنگیتا کو منہ توڑ جواب! کیا کچھ سنا دیا؟

سعود کی عزت اچھال کر شادی خراب کرنا چاہتی ہیں؟ جویریہ سعود کا سنگیتا کو منہ توڑ جواب! کیا کچھ سنا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعود کی عزت اچھال کر شادی خراب کرنا چاہتی ہیں؟ جویریہ سعود کا سنگیتا کو منہ توڑ جواب! کیا کچھ سنا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts