شوبز کی ہر دلعزیز اسٹار نیلم منیر کی مایوں کی حسین جھلکیاں سامنے آچکی ہیں، جہاں وہ زرد جوڑے میں مہندی کے ساتھ دمک رہی ہیں۔
ایک تصویر میں نیلم اپنی والدہ کے ہمراہ دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس موقع پر کراچی کے دلکش ماحول میں فوٹو شوٹ نے تقریب کو مزید یادگار بنادیا۔
نیلم کی تصاویر دیکھ کر پرستار خوشی سے نہال ہیں، ہر کوئی ان کے لیے خوشگوار شادی شدہ زندگی کی دعائیں کر رہا ہے۔
مدتوں سے گردش کرتی افواہیں آخر حقیقت کا روپ دھار رہی ہیں، نیلم کی دسمبر 2024 میں شادی کے چرچے پہلے ہی خبروں کا حصہ بن چکے تھے۔
نیلم منیر نے اس موقع پر خوبصورد زرد روایتی فراک اور دوپٹہ پہن رکھا ہے۔ ان کا جوڑا حارث شکیل آفیشل کا ڈیزائن کردہ جس کی قیمت 450000 بتائی گئی ہے۔ جبکہ جیولری دی رائل فلورسٹ شاپ سے بنوائی گئی ہے۔ میک اپ ثنا سارہ سیلون اور اسٹائلنگ اسٹائل وردہ کیانی سے کروایا گیا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir Mayun Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir Mayun Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نیلم منیر نے مایوں پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر لوگ حیران رہ گئے
نیلم منیر نے مایوں پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر لوگ حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیلم منیر نے مایوں پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر لوگ حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔