استاد باتھ روم کے لئے کھیت میں گئے تو اپنا کتا ان کے پیچھے.. شیر افضل خان مروت نے بچپن کے واقعات سنا کر سب کو ہنسا دیا

"جب میں اسکول میں پڑھتا تھا اس دور میں اسکول میں باتھ روم نہیں ہوتے تھے. دیہاتی علاقوں میں باتھ روم کیلئے لوگ کھیتوں میں جایا کرتے تھے. ایک بار میرے استاد کھیت میں گئے تو میں دور کھڑا تھا اور ساتھ میرا پالتو کتا بھی تھا. میں نے کتے کو استاد کی جانب جانے کا اشارہ کر دیا، اس کے بعد کیا ہوا وہ مجھ سے مت پوچھیں"

یہ کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مشہور سیاست دان اور قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل خان مروت کا جنھوں نے ہنسنا منع ہے میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن کی یادیں شئیر کیں.

شیر افضل خان مروت نے بتایا کہ وہ بچپن میں کافی شرارتی تھے اور ایک بار پھوپھی کے ساتھ بھی شرارت کی تھی جس پر وہ 9 مہینے ناراض رہی تھیں.

شیر افضل خان مروت نے بتایا کہ جب پھوپھی کے بیٹے کی منگنی ہوئی تھی اور اس زمانے میں جہیز میں گاڑی دینے کا بھی رواج چل نکلا تھا. میں نے فون پر دلہن کا بھائی بن کر اپنی پھوپھی کو فون کیا اور کہا کہ ہماری خواہش ہے آپ کے بیٹے کیلئے گاڑی خرید لیں تو آپ اپنے بیٹے سے پوچھ کر بتا دیں کہ اسے کون سی گاڑی چاہیے. پھوپھی جہیز میں گاڑی کی امید لگا کر بیٹھ گئیں اور 3 دن بعد پھوپھی نے بیٹے کے سسرال والوں کو خود ہی فون کر دیا اور سفید رنگ کی گاڑی مانگ لی۔ بعد میں جب ساری بات پتا چلی تو پھوپھی ناراض ہوگئیں اور وہ شادی میں بلانے کو بھی تیار نہیں تھیں.

Sher Afzal Khan Marwat Shared Childhood Memories

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sher Afzal Khan Marwat Shared Childhood Memories and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sher Afzal Khan Marwat Shared Childhood Memories to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   849 Views   |   20 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

استاد باتھ روم کے لئے کھیت میں گئے تو اپنا کتا ان کے پیچھے.. شیر افضل خان مروت نے بچپن کے واقعات سنا کر سب کو ہنسا دیا

استاد باتھ روم کے لئے کھیت میں گئے تو اپنا کتا ان کے پیچھے.. شیر افضل خان مروت نے بچپن کے واقعات سنا کر سب کو ہنسا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ استاد باتھ روم کے لئے کھیت میں گئے تو اپنا کتا ان کے پیچھے.. شیر افضل خان مروت نے بچپن کے واقعات سنا کر سب کو ہنسا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔