دلیپ کمار میرے رشتہ دار ہیں ۔۔ سارہ علی خان کا دلیپ کمار سے کیا رشتہ ہے؟ بتاتے ہوئے خوشی سے نہال

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور انکی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کی صاحبزادی سارہ علی خان کو حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ ان کا ایک تعلق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار سے بھی ہے۔

سارہ کی دادی شرمیلا ٹیگور کے والدین کا تعلق نوبل انعام یافتہ رابندرناتھ ٹیگور سے رہا ہے۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کہ سارہ علی خان کا تعلق آنجہانی لیجنڈری اداکار دلیپ کمار سے کیسے ہے؟ جس کا علم اداکارہ کو بھی نہیں تھا۔

دراصل سارہ کو جب ننھیال کی طرف سے دلیپ کمار سے اپنے تعلق کا پتہ چلا تو وہ بہت خوش ہوئیں اور اس بات کو سب کے ساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایک انٹرویو میں سارہ علی خان نے اپنی نانی رخسانہ سلطانہ کی یادوں کو شیئر کیا تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی نانی بیگم پارہ کی بہن تھیں، جن کی شادی دلیپ کمار کے بھائی ناصر خان سے ہوئی تھی۔

سارہ یہ جان کر حیران رہ گئیں اور پرمسرت انداز میں کہا کہ، کیا میں دلیپ کمار کی رشتے دار ہوں، واو اس رشتے سے مجھے پیار ہے۔

Did You Know Sara Ali Khan Is Related To Dilip Kumar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Did You Know Sara Ali Khan Is Related To Dilip Kumar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Did You Know Sara Ali Khan Is Related To Dilip Kumar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   679 Views   |   23 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دلیپ کمار میرے رشتہ دار ہیں ۔۔ سارہ علی خان کا دلیپ کمار سے کیا رشتہ ہے؟ بتاتے ہوئے خوشی سے نہال

دلیپ کمار میرے رشتہ دار ہیں ۔۔ سارہ علی خان کا دلیپ کمار سے کیا رشتہ ہے؟ بتاتے ہوئے خوشی سے نہال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلیپ کمار میرے رشتہ دار ہیں ۔۔ سارہ علی خان کا دلیپ کمار سے کیا رشتہ ہے؟ بتاتے ہوئے خوشی سے نہال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔